
16/09/2025
: تخت بھائی بینا طارق ہسپتال کے قریب موٹر سائیکل حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق جبکہ دوسرا شدید زخمی۔ ریسکیو1122
مردان:ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے زخمی حالت میں بروقت ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوۓ ایم ایم سی منتقل کر دیا۔@
: ہسپتال میں ایک زخمی نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
ردان: جانبحق کی شناخت 28 سالہ زید ساکن قندہاروں کلے سے ہوئی 26 سالہ سہیل زخمی ہے۔