20/08/2025
صوابی دالوڑی حادثے کا ریسکیو آپریشن چار دن تک مسلسل جاری رکھا گیا اور بالآخر مکمل کرلیا گیاریسکیو1122 اہلکاروں نے انتھک محنت کے بعد کل 41 افراد کے جسد خاکی برآمد کیے، جبکہ اس مشن میں صوابی کے ساتھ مردان، نوشہرہ اور ہری پور کی ٹیموں نے بھی حصہ لیا۔