MTJ Writes

MTJ Writes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MTJ Writes, Digital creator, Blue Area Islamabad, Islamabad.
(1)

صرف وہ بہادر لوگ سامنے آئے جنکو لگتا ہے ٹیم پاکستان اتوار کو انڈیا کو شکست دے گی ؟🫵
26/09/2025

صرف وہ بہادر لوگ سامنے آئے جنکو لگتا ہے ٹیم پاکستان اتوار کو انڈیا کو شکست دے گی ؟🫵

صبح سے یہ خبر گردش کر رہی ہے میڈیا پر کہ اداکارہ حمیرہ اصغر کے والد اور بھائی نے لاش وصول کرنے سے انکار کر دیا یہ بول کر...
09/07/2025

صبح سے یہ خبر گردش کر رہی ہے میڈیا پر کہ اداکارہ حمیرہ اصغر کے والد اور بھائی نے لاش وصول کرنے سے انکار کر دیا یہ بول کر کہ ہم نے حمیرہ سے سب تعلقات کافی وقت پہلے ختم کر دیے تھے، اب بھلے اس کو لاوارث دفنا دیں، ہمارا تعلق نہیں۔"
ایک حضرت نے باقاعدہ کال پر بات کیسے ہوئی، یہ تک لکھ دیا کہ بھائی نے پولیس سے کہا ہمارے والد سے بات کریں، جس پر والد نے لا تعلقی کا بیان دے کر لاش وصول کرنے سے انکار کر دیا...
جبکہ دوسری جانب ذرائع کے مطابق اداکارہ کے والد ڈاکٹر اصغر علی کا پہلے ہی انتقال ہو چکا ہے... ایسے میں خبریں کیسے گردش کرتی ہیں، اندازہ کریں🤦🏻
بہرحال بھائی بھی ہیں تو میرے خیال سے اب میّت کے ساتھ ضد کا جواز نہیں بنتا۔ موت سب کو آنی ہے ایک دن، یوں جنازے کا تماشہ بنانا ٹھیک نہیں تھا... اگر نافرمان بھی تھی تو سزا تو پا ہی لی کہ کسمپرسی کی حالت میں مر گئی... اب اُس کی مسخ شدہ لاش آپ کی نفرت یا ضد نہیں دیکھ رہی... انسانیت کے ناتے ہی جنازہ پڑھ لینا چاہیے تھا موت ایک دن سب کو آنی ہے

Address

Blue Area Islamabad
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MTJ Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share