Baybak Pakistan

Baybak Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Baybak Pakistan, Media/News Company, i-8 Markaz, Islamabad.
(2)

BayBak Pakistan is a public interest platform
highlighting social issues, exposing injustice, and sharing the real stories of Pakistan that mainstream media often ignores.
🎥 Real Voices | 📰 Social Issues | 🇵🇰 People’s Pulse

🚨اہم خبر: سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم
18/08/2026

🚨اہم خبر: سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم

18/08/2026

⁨ سکنڈل کوئین اداکارہ میرا کی رومانس کرتے ہوئے ویڈیوز تو بہت دیکھی۔ لیکن انکو کبھی غصے میں نہیں دیکھا۔ آخر ایسا کیا ہوگیا کہ اداکارہ میرا نے اپنی ملازمہ پر تشدد کیا اور پھر دھکے دے کر گھر سے نکال دیا۔ پولیس تک درخواست پہنچ گئی ہے۔ جلد ہی وجہ بھی سامنے آجائےگی۔⁩

15/08/2026

عمران خان کے چاہنے والے اس شخص کیلئے ایک لفظ لکھیں

میرے لئے جی ویگن نہیں پاکستان کا مستقبل اہم ہے، انعامی گاڑی جی ویگن فروخت کرکے باصلاحیت طلبہ پر سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہ...
05/08/2026

میرے لئے جی ویگن نہیں پاکستان کا مستقبل اہم ہے، انعامی گاڑی جی ویگن فروخت کرکے باصلاحیت طلبہ پر سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہوں، تاکہ ریاضی دان اور نوبیل انعام یافتہ سائنسدان پیدا ہوں۔ وقار ذکاء کا اعلان

03/08/2026

‏یہ صاف و شفاف انتخابات نہیں تھے، یہ دھاندلی الیکشن تھے، یہ گولی الیکشن تھے، یہ قاتل الیکشن تھے، یہ خونی الیکشن تھے۔
‏اس سب کے باوجود آپ نے پاکستان پیپلزپارٹی کو نو انتخابی نشستوں پر کامیاب کروایا ہے۔
‏میرپور اور مظفرآباد میں جو سیٹیں آپ سے چوری کی گئی ہیں، وہ انشاء اللہ تعالیٰ میں آپ کو دلواؤں گا۔
‏آپ نے چار اگست کو باذل نقوی اور جاوید ایوب کو مظفرآباد سے جتوانا ہے اور مسلم لیگ ن کی سازش ناکام کرنا ہے۔
‏10اگست کو پونچھ کی باری ہے، میں پونچھ آرہا ہوں، میں انشاء اللہ تعالیٰ باغ میں جلسہ کروں گا۔
‏پاکستان پیپلزپارٹی ہمت نہیں ہارتی، ہم پیچھے نہیں ہٹتے اور ہم کبھی میدان نہیں چھوڑتے، آپ اپنی تیاری کریں۔

بلاول بھٹو زرداری

03/08/2026

‏جب ششٹم کو کچھ نظر نہ آنے لگے تو ہر طرف تباہی
‏لہذا
‏System Collapsed

01/08/2026

یہ وطن۔۔۔ہمارا ہے
یہ کشمیر۔۔۔۔ہمارا ہے
یہ پاکستان۔۔۔۔ہمارا ہے۔
اس پر حکومت ۔۔۔ہم۔کرینگے۔
عوام کا راج ہوگا ✊🏼
‏‪ Iqrar Ul Hassan
Niaz Baloch

01/08/2026

راولپنڈی میں عوام راج تحریک کے کشمیر کنونشن سے پہلے پولیس کا کریک ڈاؤن۔ ساؤنڈ سسٹم، لائٹ اور کرسیاں لگانے سے روکنے اور خواتین سمیت دیگر شرکاء کو ڈرانے دھمکانے اور ہمیں گرفتار کرنے کی دھمکیوں کے باوجود ہم پہنچے ہیں اور کشمیری بہنوں بھائیوں کے ہم آواز ہیں۔

Iqrar Ul Hassan
Niaz Baloch

30/07/2026

رجب بٹ داستان کیفے میں عورتوں کی ہونے والی لڑائی جھوٹ پکڑا گیا مہر شفی لڑائی چھڑاتا رہا اس ویڈیو نے سارا بھانڈا پھوڑ دیا…

Address

I-8 Markaz
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baybak Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share