Talk With Alvi

Talk With Alvi Talk with Alvi News Update All News of Pakistan and All our world

26/08/2026

پمز ہسپتال میں اگ سے جھلس کر شہید ہونے والے بچے کی ماں کی فریاد جب تک میرا بچہ نہیں جتنے میں یہاں سے نہیں اٹھوں گی اس کا کہنا ہے کہ اس اگ میں وہاں کے ڈاکٹر اور نرسز کیوں نہیں جلے

26/08/2026

یہ مناظر ہیں پمز کے جہاں آگ لگنے کے باعث پندرہ نومولود بچے جانبحق ہوگئے۔ والدین بلک رہے ہیں۔ شہر کے سب سے بڑے ہسپتال میں فائر سیفٹی انتظامات نہیں تھے، ریسکیو اہلکار کھڑکیوں کے شیشے توڑ کر گئے، 16 میں سے 15 بچے جانبحق ہوگئے۔ ہسپتال کا عملہ بھی موجود نہیں تھا، ڈی سی اسلام آباد نے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ جو انکوائری کرے گی، سوال یہ ہے کہ اب کمیٹی ان پندرہ بچوں کو واپس لے آئے گی؟؟ پہلے کیوں مکمل انتظامات کا خیال نہیں رکھا جاتا؟ آپ لوگ خود شاہی بھگیوں میں سفر کرتے ہیں اور غریب اس حالت میں علاج کروا رہا ہے۔ ہمیشہ بڑے سانحے کے بعد کمیٹی بناکر جان چھڑوا لی جاتی ہے۔
اسی لیے کہتے ہیں پاکستان الیٹ کا ملک ہے۔

26/08/2026

ہم یہاں سیاست کرنے نہیں آئے مگر۔۔۔،ایمر جنسی گیٹ کیوں بند تھا اور بھی بہت سے سوالات شیری رحمان نے بڑے سوالات اُٹھا دیئے

24/08/2026

اسلام آباد سرحد یونیورسٹی میں ہنگامہ آرمڈ فورسز کے آفیسر کا سٹک سے کسی نوجوان طالب علم پر تشدد
بعد ازاں باقی طلباء مشتعل ہو گئے اور افسر پر حملہ کر دیا باوردی افسر نے پستول نکال کر ہوائی فائرنگ کردی واقعہ کے بعد یونیورسٹی کے حالات کشیدہ
پولیس کی بھاری نفری طلب

21/08/2026

عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ خان اور ڈاکٹر فیصل سلطان کی خیبرپختونخوا ہائوس اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس

21/08/2026
عمران خان کو دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا
21/08/2026

عمران خان کو دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

عمران خان کہاں اور کس حال میں؟ تازہ اپڈیٹ!
21/08/2026

عمران خان کہاں اور کس حال میں؟ تازہ اپڈیٹ!

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talk With Alvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share