Syeda writes.

Syeda writes. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syeda writes., Digital creator, Islamabad.

Welcome to the world of words and wisdom💗
*a house wife
*mom of two tornadoes
*dm for PR and collaboration

🔸don't forget to like & share my posts
🔸send stars⭐✨

V true 👍
13/07/2026

V true 👍

02/07/2026

Alhamdulillah after a strong heat wave it's raining

28/06/2026

27/06/2026

کچھ لوگ روٹیوں کے ڈھیر پر بیٹھ کر بھی ہے سکون رہتے ہیں اور کچھ لوگ ادھی روٹی میں بھی شکر کا مزہ پا لیتے ہیں اصل دولت مال...
27/06/2026

کچھ لوگ روٹیوں کے ڈھیر پر بیٹھ کر بھی ہے سکون رہتے ہیں اور کچھ لوگ ادھی روٹی میں بھی شکر کا مزہ پا لیتے ہیں اصل دولت مال نہیں دل کا سکون اور رب کی رضا ہے جو دوسروں کے حصے کا خیال رکھتا ہے وہ یہ حقیقت میں امیر ہوتا ہے🥺🥺

24/06/2026

یقین کسے کہتے ہیں؟امام حسین ع کو حضرت عباس ع پر اتنا یقین تھا, کہ چراغ بجھا کر سب کو فرمایا, جس نے جانا ہے چلا جائے تھوڑ...
24/06/2026

یقین کسے کہتے ہیں؟
امام حسین ع کو حضرت عباس ع پر اتنا یقین تھا, کہ چراغ بجھا کر سب کو فرمایا, جس نے جانا ہے چلا جائے تھوڑی دیر بعد فرمایا: اٹھو عباس چراغ جلا دو.
اسے کہتے ہیں یقین

زندگی میں سکون چاہتے ہیں تو دوسروں کی خوشیوں میں خوش ہونا سیکھ لیں۔ 🌸حسد اور مقابلے کی آگ سب سے پہلے اپنے دل کا سکون چھی...
21/06/2026

زندگی میں سکون چاہتے ہیں تو دوسروں کی خوشیوں میں خوش ہونا سیکھ لیں۔ 🌸
حسد اور مقابلے کی آگ سب سے پہلے اپنے دل کا سکون چھین لیتی ہے، جبکہ دوسروں کی کامیابی پر خوش ہونا دل کو ہلکا اور زندگی کو پُرسکون بنا دیتا ہے۔ ❤️
یاد رکھیں...
جو دوسروں کے لیے خوشی چاہتا ہے، خوشیاں خود اس کا راستہ ڈھونڈ لیتی ہیں۔✨

21/06/2026

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syeda writes. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share