Politics and Current Affairs

Politics and Current Affairs "Politics and Current Affairs" provides an alternative and unconventional perspective on issues of p

24/10/2022

ہم اگر آہ بھی کر دیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
وہ اگر قتل بھی کریں تو چرچا نہیں ہوتا،😭

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ°

Pakistan main kuch B Hoskhta Hai bus paisa Hona Chahiye 🙏🙏👍👍👋👋
18/10/2022

Pakistan main kuch B Hoskhta Hai bus paisa Hona Chahiye 🙏🙏👍👍👋👋

14/10/2022

پاکستان اور نائجیریا میں زبردست مقابلہ جاری موجود حالات میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم ھے۔

نواز شریف اور زرداری خاندان ہندوؤں کے وہ اونچی ذات کے برہمن ہیں جن کو ہر جرم معاف ہیں اور ریاست پاکستان کی عوام وہ اچھوت...
12/10/2022

نواز شریف اور زرداری خاندان ہندوؤں کے وہ اونچی ذات کے برہمن ہیں جن کو ہر جرم معاف ہیں اور ریاست پاکستان کی عوام وہ اچھوت ہیں جو اپنا حق بھی مانگیں تو وہ ان کا جرم ہے ۔

10/10/2022

😥

معین علی کا تعلق میرپور کی تحصیل ڈڈیال سے ہے اور اب وہ برطانوی شہری ہیں بلکہ ان کی پیدائش ہی برطانیہ کی ہے اور وہ انگلین...
04/10/2022

معین علی کا تعلق میرپور کی تحصیل ڈڈیال سے ہے اور اب وہ برطانوی شہری ہیں بلکہ ان کی پیدائش ہی برطانیہ کی ہے اور وہ انگلینڈ کی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان ہیں، اسی ٹیم میں ایک اور ٹیم ممبر لیگ سپنر عادل رشید کا تعلق میرپور کی ہی ایک اور تحصیل چکسواری سے ہے،،، دونوں باریش اور لمبی داڑھیوں والے ہیں،،، جب کہ باقی ٹیم ممبران کلین شیو ہیں ایک انگلش کھلاڑی Troply کی فیشنی ہلکی سی داڑھی ہے۔۔۔ گوروں نے اپنے ہاں میرٹ کو ایسا اپنایا ہے کہ اس وقت کی انگلینڈ ٹیم میں دنیا کے بہترین پلئیرز موجود ہیں، لیکن کپتان ایک مسلمان ہے اور کسی دوسرے ملک سے وہاں جا کر بسا ہے،،، گوروں کے لئے کسی کا لباس داڑھی عقیدہ مسلہ ہی نہیں ہے دیکھا جاتا ہے تو یہ کہ کوئی بھی شخص اپنے پروفیشن سے کتنا مخلص ہے کتنی مہارت رکھتا ہے۔۔۔ تبھی تو گولڈ سمتھ کے بیٹے کے مقابلے میں لاہور کے بس ڈرائیور کا بیٹا صادق خان لندن کے مئیر کا الیکشن جیت جاتا ہے۔۔۔ لندن دنیا کا سب سے بڑا سیاحتی شہر ہے جسے سالانہ 5 کروڑ سے ذائد لوگ دیکھنے باہر سے جاتے ہیں اس شہر کی دیکھ بھال اور نگہداشت کا ذمہ گوروں نے صادق خان کو بنایا۔۔۔
جبکہ مظفرآباد آزادکشمیر کا بندہ وہاں سیکرٹری خارجہ ہے

گویا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں۔۔۔

یہاں ہم نے انہیں گوروں کی غلامی کے دور کا دیا ہوا جاگیرداری نظام گلے لگا رکھا ہے۔۔۔

‏دیکھیں جی لندن جیسے غیر مہذب شہر میں مریم اونگزیب کو منہ سے برابھلا کہنا اول درجے کی جاہلیت ہےلاہور جیسے مہذب ترین شہر ...
26/09/2022

‏دیکھیں جی لندن جیسے غیر مہذب شہر میں مریم اونگزیب کو منہ سے برابھلا کہنا اول درجے کی جاہلیت ہے
لاہور جیسے مہذب ترین شہر میں یاسمین راشد کا سر پھاڑنا اور گاڑی پر ڈنڈے برسانا تہذیب کے عین دائرےمیں آتا ہے

پاکستانی دانشور,,, مسکرانا دیکھیں،،،

بدقسمتی ہے این آر او ٹو پر عملدرآمد ہو رہا ہے اور سوائے ‎ عمران خان کے سب خاموش ہیں، ملزم اور نیب مل کر پاکستان کا پیسہ ...
23/09/2022

بدقسمتی ہے این آر او ٹو پر عملدرآمد ہو رہا ہے اور سوائے ‎ عمران خان کے سب خاموش ہیں، ملزم اور نیب مل کر پاکستان کا پیسہ ٹھکانے لگا رہے ہیں یہ تماشہ رجیم چینج کا سب سے بڑا مقصد تھا-

22/09/2022
PDM Mission accomplished !Long live 🇵🇰
17/09/2022

PDM Mission accomplished !
Long live 🇵🇰

17/09/2022

Jimmy Fallon was making fun of shehbaz sharif on The Tonight Show Starring Jimmy Fallon last night 😂😂. Somebody come collect his pm.

14/09/2022

پیش خدمت ہے چیری بلاسم عرف بوٹ پالشیا😂😂

مزید ایسی ویڈیوز دیکھنے کے لیئے مجھے فالوں کریں.....

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Politics and Current Affairs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Politics and Current Affairs:

Share