Gilgit Baltistan Times - G B T

Gilgit Baltistan Times - G B T "Discover the true essence of Gilgit-Baltistan through authentic stories and updates. Join us as we unveil the wonders of Gilgit-Baltistan, promoting tourism an

Embrace the breathtaking beauty, rich culture, and vibrant heritage of this enchanting region.

13/07/2025

‏پارٹی ڈسپلن کی خلاف وزری اور 26 ویں ترمیم کے لیے حکومت کوووت دینے پر تحریک انصاف نے اپنے پانچ اراکین اسمبلی ظہور قریشی،عثمان علی،مبارک زیب،الیاس چوہدری اور اورنگزیب کچھی کو پارٹی سے نکال دیا۔

بھونجہ فریدآباد کاغان ویلی مین شاہراہِ کاغان سے ہنڈا سوک کار دریا میں گر گی تین بندوں کو زخمی حالت میں ریسکیو کر لیا ایک...
13/07/2025

بھونجہ فریدآباد کاغان ویلی مین شاہراہِ کاغان سے ہنڈا سوک کار دریا میں گر گی تین بندوں کو زخمی حالت میں ریسکیو کر لیا ایک دریا کنہار میں بہہ گیا ہے تمام دریا کنارے بسنے والوں سے
درخواست ہے کہ دریا پر نظر رکھیں
تمام سیاحوں کا تعلق گوجرانولہ سے ہے


#حادثہ

Aam Aadmi ❤️CM Punjab 👍
12/07/2025

Aam Aadmi ❤️
CM Punjab 👍

گیلے کپڑوں سے سولر پلیٹس کو صاف کرتے ہوئے نوجوان جابحقسولر بجلی سے زیادہ طاقتور ہے اس لیے کچھ رحم کھائیں اور  اپنی بھی ا...
12/07/2025

گیلے کپڑوں سے سولر پلیٹس کو صاف کرتے ہوئے نوجوان جابحق
سولر بجلی سے زیادہ طاقتور ہے اس لیے کچھ رحم کھائیں اور اپنی بھی احتیاط کریں
👇👇👇

‏سوشل میڈیا پر وائرل شہری گرفتار
12/07/2025

‏سوشل میڈیا پر وائرل شہری گرفتار

الله اکبر 😔😔😔شیخوپورہ کے علاقے مانانوالہ میں سسرالیوں نے ظلم کی انتہا کردی سات ماہ پہلے شادی ہوئی گزشتہ روز سسرالیوں نے ...
12/07/2025

الله اکبر 😔😔😔

شیخوپورہ کے علاقے
مانانوالہ میں سسرالیوں نے ظلم کی انتہا کردی سات ماہ پہلے شادی ہوئی گزشتہ روز سسرالیوں نے مارمار کراپنی بہو کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے لاہور جنرل ہسپتال میں جا ن کی بازی ہار گئی
پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان خاوند زوہیب کو گرفتار کر لیا
) کیسے کیسے جانور اور بغیرت قسم کے لوگ ہیں۔۔۔ توبہ 😞😞😡😡)

12/07/2025

‏اہم خبر:
اسلام آباد کی سیشن عدالت نے اوریا مقبول جان، مخدوم شہاب الدین،عبد القادر اور نیا پاکستان کے یوٹیوب چینل معطل کرنے کا جوڈیشل میجسٹریٹ کا فیصلہ معطل کر دیا

12/07/2025

چاچے نے پورے ملک و قوم کی ترجمانی کی ہے
شکریہ چاچا جی۔۔۔

وقت وقت کی بات،جس کے کہنے پر وقت رک جایا کرتا تھا،ساعتیں ٹھہر جاتی تھیں۔آج وہ اس بے بسی کی حالت میں پڑا ہے چند سانسوں کے...
12/07/2025

وقت وقت کی بات،
جس کے کہنے پر وقت رک جایا کرتا تھا،ساعتیں ٹھہر جاتی تھیں۔
آج وہ اس بے بسی کی حالت میں پڑا ہے چند سانسوں کے لئے یہ ہے وقت کا کھیل ،اس دنیا کی حقیقت۔
اور یہ وقت سب پر آئے گا ،موت اسی بے بسی کا نام ہے ،بس سب کا نامہ اعمال علیحدہ علیحدہ ہوگا۔
اللہ نے اس کے ہاتھوں میں حکمرانی دی ،اپنی قوم کو سنوارنے کا موقع دیا مگر۔۔۔۔۔۔۔

11/07/2025

چھموگڑھ واقعہ جلال آباد اور چھموگڑھ کے درمیان زمین تنازعہ کا جھگڑا ہے ،دو علاقوں کے جھگڑے کو فرقہ واریت کا رنگ نہ دیا جائے
عمائدین چھموگڑھ پریس کانفرنس کررہے ہیں

ریسکیو 1122گلگت۔گلگت کے نواحی علاقے شکیوٹ، شروٹ اور بارگو کے مختلف مقامات پر شدید سیلابی صورتحال ہے۔جبکہ ڈسٹرکٹ غذر کے گ...
11/07/2025

ریسکیو 1122گلگت۔
گلگت کے نواحی علاقے شکیوٹ، شروٹ اور بارگو کے مختلف مقامات پر شدید سیلابی صورتحال ہے۔
جبکہ ڈسٹرکٹ غذر کے گاؤں بیارچی میں بھی سیلابی ریلے کے باعث کئ فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر طاہر شاہ صاحب نے بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر ریسکیو اہلکاروں کو الرٹ رکھا ہے۔
جبکہ گلگت شندور روڈ پر بھی ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم کو تعینات کیا ہے۔
ریسکیو اہلکاروں نے طغیانی کے دوران معمولی زخمی ہونے والے چار افراد کو موقع پر ہی فرسٹ ایڈ فراہم کیا۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ بارشوں کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔
عوام الناس سے گزارش ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال کے دوران ریسکیو ٹول فری نمبر 1122 پر اطلاع دیں۔

11/07/2025

کمیلہ کوہستان
متحدہ کوہستان کا سانحہ چھموگر گلگت کے حوالے سے متفقہ علامیہ

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Baltistan Times - G B T posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share