09/08/2026
میانوالی کے علاقے موچھ میں پولیس کا بزرگ شہری پر تشدد بعد میں پولیس نے جھوٹا مقدمہ درج کردیا پولیس شہری پولیس تشدد کی وجہ سے بے ہوش ہوگیا جسکو بعد میں پولیس مختلف ہسپتالوں میں گھماتی رہی میانوالی میں ایسے واقعات روز کا معمول بنتے جارہے ہیں بزرگ کے 2 بیٹے وطن کی خاطر شہید بھی ہوچکے ہیں
#وزیراعلیٰ_پنجاب