Emaan shahzadi

Emaan shahzadi awesome 👍

🙃🙃🙃
19/08/2025

🙃🙃🙃

18/08/2025

لوگ نفسیاتی نہیں ہوتے، انہیں جھنجھوڑا ہی اتنا جاتا ہے کہ وہ جذبات کھو دیتے ہیں ، مان نہیں رکھتے دلچسپی نہیں لیتے بلکہ منہ پھیر لیتے ہیں 🖤🥲

Ameen🤲🏻🤲🏻🤲🏻
16/08/2025

Ameen🤲🏻🤲🏻🤲🏻

نایاب ہوتے ہیں وہ مرد جن کے کردار کی خوشبو پا کر عورت خود اظہار محبت کرتی ہے🤎
15/08/2025

نایاب ہوتے ہیں وہ مرد جن کے کردار کی خوشبو پا کر عورت خود اظہار محبت کرتی ہے🤎

Reality💯♥️
13/08/2025

Reality💯♥️

دنیا میں اگر کسی چیز کو پہلی فہرست میں رکھنا بہت ضروری ہے تو وہ ہے آپ کا ذہنی سکون۔ باقی سب عارضی اور وقتی چیزیں ہیں۔🖤💐
12/08/2025

دنیا میں اگر کسی چیز کو پہلی فہرست میں رکھنا بہت ضروری ہے تو وہ ہے آپ کا ذہنی سکون۔ باقی سب عارضی اور وقتی چیزیں ہیں۔🖤💐

ذہنی سکون کے لیے مختصر کر دوالفاظ احساسات خواہشات اور لوگ 🙂
11/08/2025

ذہنی سکون کے لیے مختصر کر دو
الفاظ احساسات خواہشات اور لوگ 🙂

Favorite😋😋😋
10/08/2025

Favorite😋😋😋

میں نے زندگی میں کئی سبق سیکھے مگر جس سبق نے میری زندگی بدل دی وہ ہے "دستبرداری"دستبرداری ایک تکلیف دہ عمل ہے مگر جو اِس...
09/08/2025

میں نے زندگی میں کئی سبق سیکھے مگر جس سبق نے میری زندگی بدل دی وہ ہے "دستبرداری"

دستبرداری ایک تکلیف دہ عمل ہے مگر جو اِس سے گُزر گئے تو پِھر ۔۔
Nobody gonna hurt you ever again...

ہم خود بھی اپنے نہیں پھر کوئی اِنسان یا چیز ہماری ملکیت کیسے ہوسکتے ہیں ۔۔؟🌻

09/08/2025
عورت فقط جسم نہیں،ایک مکمل جہاں ہے،رحمت بھی،محبت بھی،وہی رازِ کُن فکاں ہے۔🌸🫶
08/08/2025

عورت فقط جسم نہیں،ایک مکمل جہاں ہے،رحمت بھی،محبت بھی،وہی رازِ کُن فکاں ہے۔🌸🫶

پنجابی تے گنتی👇👇👇
08/08/2025

پنجابی تے گنتی👇👇👇

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Emaan shahzadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share