09/07/2026
ریسکیو اپڈیٹس
ضلع میانوالی
روڈ ٹریفک ایکسیڈینٹ
9جولائی2026
میانوالی:ریسکیو کنٹرول روم کو مہارنوالہ سے روڈ ٹریفک ایکسیڈینٹ کی کال موصول۔۔۔
میانوالی:کالاباغ روڈ پر مہارنوالہ کے قریب بس اور چنگچی رکشہ میں تصادم،ریسکیو1122
میانوالی:ابتدائی اطلاعات کیمطابق افسوسناک حادثہ میں 5افراد زخمی ہو گئے،ریسکیو1122
میانوالی:ریسکیو 1122کا فوری رسپانس،زخمیوں کو طبی امداد دیکر ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے،ریسکیو1122