Mufti Syed Adnan Kakakhail

Mufti Syed Adnan Kakakhail Mufti Syed Adnan Kakakhail is a a well known influential Scholar of Pakistan and founder of AL-BURHAN

Shaykh belongs to the famous religious and spiritual Kakakhail lineage – being a direct descendant of the renowned Waliullah “Shaykh e Rahamkaar Hazrat Kaka Sahib”. Furthermore, Shaykh’s grandfather “Aseer e Malta” Maulana Uzair Gul RA was a prominent Shari’a scholar and a celebrated warrior of the subcontinent’s freedom movement, having remained a British captive in the island of Malta. INTRODUCT

ION
Mufti Syed Adnan Kakakhail is a a well known influential Scholar of Pakistan and founder of AL-BURHAN Academy Islamabad. A receiver of the Presidential Award of “Best Debater of Pakistan”,Shaykh Adnan Kakakhail is one of the foremost representatives of an emerging cadre of Shari’a scholars continuing to propagate Islamic teachings and promulgate the message of Islam all over Pakistan and abroad. Well acquainted with six languages, he is a regular columnist for a prominent weekly magazine and a renowned speaker, being frequently invited to deliver lectures at many conferences, seminars, symposiums and public gatherings by national universities and institutions like the Chambers of Commerce and Bar Associations all over Pakistan. Over the years, he has also participated as a debater and panelist in many live and recorded programs for various famous Pakistani TV channels, programs include PEYAM E SUBH of Duniya News, News Beat of Samaa News, Dunya Kamran Khan Kay Sath of Duniya News. He was the Director of Kulya tush-Shari’a at Jami’a tur Rasheed (which offers a four-year postgraduate degree programme) and the Chairman of Centre for Policy Research and Dialogue (an Islamabad-based think-tank established for the propagation of ideological harmony and peace among the Muslim Ummah) and currently is the Shari’a Advisor of an acclaimed Islamic Bank. Previously the Shari’a Trainer at Dubai Islamic Bank Pakistan Limited (a post he held from 2008 to 2011). EDUCATION
Shaykh acquired his primary education from Nigeria in Africa, and after obtaining his early education, received religious education from some of the foremost Islamic educational institutions of Pakistan.Shaykh holds a Shahadah al-‘Aalimiyyah (Islamic Scholarly) from Jami’a UloomIslamia-Binori Town, Karachi and Takhassus fil Ifta wal-Iqtisad al-IslIami (Specialization in Islamic jurisprudence and Islamic Economics) from Jami’a tur Rasheed, Karachi besides having an MA in Political Science and LLB from the University of Karachi to his name. SHAYKH’S NOTABLE TEACHERS ARE:
Hazrat Molana Ameen Uddin Aurakzai RA
Hazrat Molana Dr Abdur Razzaq Iskandar DB
Hazrat Molana Fazal Mohammad DB
Hazrat Mufti Abu Lubaba DB

PUBLICATIONS
Shaykh Mufti Adnan Kakakhail has authored numerous publications on various Shari’a-related subjects, notable among which is an introduction to the books of Qadha, published in prominent newspapers. He has also written more than 200 articles that have been published in eminent magazines and newspaper.

23/09/2025

چار شہروں کے لوگ متوجہ ہوں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر آپ کا تعلق میرپور خاص ، تیمرگرہ ، ٹیکسلا یا تلہ گنگ سے ہے تو یہ پیغام آپ کے لیے ہے ۔۔۔ الحمدللّہ ” البرہان “ نے ان چار شہروں میں مراکز قائم کر کے ان میں علم دین کورس میں داخلوں کا آغاز کر دیا ہے ۔۔۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی ان نۓ مراکز کو امت کو تعلیم و تعلم ، تزکیہ و اصلاح ، تذکیر و دعوت اور خدمت خلق پر لانے کی محنت کے لیے قبول فرمائیں۔
ایپلائی کرنے کے لیے آپ البرہان کی آفیشل ویب سائیٹ albn.org/apply پر جائیے اور اپنا متعلقہ شہر سلیکٹ کر کے ایپلائی کر دیجیئے۔ اپنا فون نمبر احتیاط سے انٹر کیجئیے کہ پھر اسی نمبر پر آپ کو ہمارے نمائندے کی کال آۓ گی جو آپ کو انٹریو کا دن اور وقت بتائیں گے۔ اس پیغام کو ان چاروں شہروں میں رہنے والے اپنے دوست ، احباب اور رشتہ داروں سے شئیر کیجئیے۔

22/09/2025
22/09/2025
20/09/2025
17/09/2025

(پہلا البرھان رضا کار تربیہ کیمپ)
البرھان کراچی کے ھم کچھ ساتھی البرھان رضا کار تربیتی کیمپ اٹینڈ کرنے جمعہ کی صبح سویرے ایئر بلیو فلائٹ کے ذریعے صبح 9 بجے اسلام آباد پہنچے۔ کوویڈ کی احتیاطی تدابیر کی وجہ سے جہاز سے اترتے اور باہر آتے کافی تاخیر ہوئی مگر اللّٰہ جزاۓ خیر دے البرھان اسلام آباد کے ساتھیوں کو کہ جنھوں نے انتظار کے باوجود ہمارا خوب استقبال کیا اور پر سکون طریقے سے اپنی گاڑیوں میں ہمیں البرھان پہنچایا جہاں پہلے سے ہی کافی ساتھی ہمارے استقبال کیلئے بے تاب گیٹ پر انتظار کر رہے تھے۔ وہاں اتر کر ہمیں انھوں نے لگیج کو ہاتھ تک نہ لگانے دیا، پر تکلف ناشتہ کرایا، آرام کیلئے وقت دیا۔ اس کے بعد ہم وقت سے پہلے تیار ہو کر استاد جی کی امامت میں مسجد ختمِ نبوت میں جمعہ کی نماز ادا کرنے پہنچے جہاں استاد جی نے مسلمانوں کے زوال اور پستی کی موجودہ حالت پر قلوب و اذہان کو جگا دینے والا خطاب کیا جس کا خلاصہ مسلمانوں کی حب الدنیا اور کراھت الموت تھا۔ بعد نماز ہم واپس البرھان کیمپس آۓ، ساتھیوں نے خوب تواضع کی کھانا کھایا پھر ہمیں مسجد جانے کو کہا گیا جہاں ہم نے جمعہ کے دن نمازِ عصر سے اتوار نمازِ عصر تک تربیتی مقصد سے وقت گذارا جس میں کراچی سے 61 اور 60 مقامی اسلام آباد کے ساتھی شامل تھے اور انکے علاوہ ہم 120 رضاکاروں کی تربیت کیلئے خود محترم استاد جی عدنان کاکا خیل صاحب، باقی اساتذہ اورکو آرڈینیٹرز اور کئ خدمت کے ساتھی شامل تھے۔ پہلے مرحلے میں ہم سے با قاعدہ رجسٹریشن کرائ گئ اور 12 گروپس میں تقسیم کیا گیا، گروپ ممبرز کو آپس میں متعارف کرایا گیا اگلے دو روز کا سکیجول دیا اور سمجھایا گیا اور ہمارے سیل فونز کو لے لیا گیا۔ بھائی دانیال نے بعد نمازِ عصر ہماری اورینٹیش کلاس لی اور اس دو روزہ تربیتی کیمپ کے اغراض و مقاصد کو واضح طور پر سمجھایا اور پھر ہمیں ہمارے کوآرڈینیٹرز کے سپرد کر دیا گیا اور حلقہ مختص کر دیاگیا اور باقاعدہ اسباق کا آغاز ہوا۔ عشاء کی نماز کے بعد رات کا کھانا کھایا تلاوت اور مسنون اعمال کراۓ گۓ اور جلد سلا دیا گیا۔ تحجد کیلۓ اُٹھایا گیا تمام رضا کاروں نے اہتمام سے تحجد دعا اور مسنون اعمال کۓ با جماعت نمازِ فجر ادا کی اشراق پڑھی، تلاوت کی۔ پھر ہفتے کی صبح مکمل تیاری کے ساتھ فاطمہ جناح پارک لے جایا گیا جہاں رننگ ، واکنگ اور سٹریچنگ کے علاوہ کافی مفید جسمانی ورزشیں کرائ گئیں اور انکی اہمیت سمجھائی گئ۔ پارک کے حسن و جمال نے ویسے ہی کراچی والوں کا دل موہ لیا تھا اور پھر دانیال بھائی کی رہنمائی میں ایکسرسائز نے مزید ساتھیوں کو تازہ دم کر دیا تھا۔ اس کے بعد یوتھ امپیکٹ سے بھائ عبدالصمد نے روپ چیلنج کے ذریعے ہمیں ٹیم ورک، ٹائم مینجمنٹ، together we win together we loose, creative strategies, problem solving and pain points of the team work کو بہترین انداز میں سمجھایا۔ واپس آکر ناشتہ کیا آرام کیا اور پھر استاد جی ہم سے مخاطب ہوۓ، نہایت جامع طریقے سے اس کیمپ کی اہمیت و افادیت کو سمجھایا۔ پھر معمول کے مطابق اسباق پڑھاۓ گۓ با جماعت نمازیں ادا کی گئیں، نوافل، ذکر اور تلاوت کا اہتمام کیا خدمت والے ساتھیوں نے نہایت اچھے طعام و اکرام کا بندوست کیا اور بڑے منظم طریقے سے وقت کی پابندی کے خاص خیال کے ساتھ ہمیں سکیجول پر رہنے میں مدد کی۔ عصر کی نماز سے قبل ہم سب استاد جی کے ہمراہ فارم ہاؤس گۓ ، راستے میں اسلام آباد کی خوبصورتی ہمیں خیرہ کرتی رہی، ہلکی بارش اور تیز ہواؤں اور آسمان پر بنے قوس و قزح نے اس سفر کو مزید دلکش اور خوبصورت بنا دیا۔ فارم ہاؤس پہنچ کر نماز عصر ادا کے گئ ، تمام گروپس کی ریپریسنٹیشن ایک انٹیلکٹو ایکٹیوٹی کے ذریعے کرائ گئ جس میں البرھان کے مشن آئیندہ مستقبل میں مسلمانوں کو پیش آنے والے چیلنجز پر بات کی گئی، راۓ لی گئ جس کو کنکلیوڈ استاد جی محترم نے کیا۔ نمازِ مغرب ادا کی گئی، اوابین پڑھی گئ ، اصلاح و تزکیہ کیلئے ذکر کی مجلس کی گئ جس میں محترم مولانا خواجہ سلطان قمر صاحب (بلبلِ البرھان) نے اپنے مخصوص انداز میں اشعار سنائے اور ذکر اللّٰہ کروایا، استاد جی نے مراقبہ کرایا اور اجتماعی دعا کی گئ۔ اس کے بعد ساتھیوں نے کچھ وقت سویمنگ پول میں گزارا پھر نمازِ عشاء ادا کی گئی اور نہایت لذیذ کھانوں سے ساتھیوں کا اکرم کیا گیا اور یوں ہماری واپسی ہوئ اور باقی رات گزشتہ رات کے معمولات کے مطابق گذری۔ اتوار کی صبح بعد نمازِ فجر ساتھیوں کو دوبارہ فاطمہ جناح جیسے وسیع و عریض پارک لے جایا گیا جہاں اشراق کے نوافل ادا کرنے کے بعد بیسک باڈی ایکسرسائزز، رننگ اور مختصر ہائیکنگ کرائ اور بھائی دانیال نے body defense while strike and grabbing and self defenseکے حوالے سے بہت قیمتی ڈیمونسٹریشن دی اور ساتھ تمام ساتھیوں کو پریکٹس کرائی جسے بڑی دلچسپی سے سب نے پورا کیا۔ وہاں سے واپس آکر خوب ناشتہ کیا جس میں لسّی نے ساری تھکن اتار دی اور پھر سب ساتھیوں نے آرام کیا جس کے بعد باقاعدہ اسباق ہوئے جن کے ٹاپکس خدمتِ خلق،دعوت،مسلمانوں کے عروج وزوال، غیر مسلموں کی دعوت کے طریقہ کار، مسلمان داعی کی خصوصیات جیسے نہایت اہم اور فکر آمیز تھے۔ اتوار کے روز استاد جی ساتھیوں سے چار بار مختلف اوقات میں مختلف موضوعات جیسے دین میں امانت و دیانت کاتصور اور اہمیت، مستقبل کی حکمتِ عملی اور ٹاسکس، خدمتِ خلق اور اس سے پورے ہونے والے دینے اہداف کے حوالے سے مخاطب ہوۓ جو اتنی جامع،فکر انگیز اور درد دل بڑھا دینے والے تھے جنھیں کسی مختصر تحریر میں سمیٹنا مشکل ہے۔ استاد جی نے ہمیں ہفتہ اور اتوار دونوں روز ظہر کے نماز سے قبل سیرت کی کلاس میں غزوہ بدر یوم الفرقان جیسے ایمان افروز معرکہ کا سبق بھی پڑھایا۔ اس طرح اتوار کو قبل نمازِ عصر استاد جی نے اس ترتیبیتی کیمپ کو کنکلیوڈ کرتے ہوئے سیر حاصل تسلی بخش گفتگو کی ہمیں ہمارے اہداف سپرد کۓ اور اختتامی دعا کرائی۔ نماز کی ادائیگی کے بعد سارے ساتھیوں نے ایک دوسرے کو اور اپنے کو آرڈینیٹرز کو الوداع کیا خدمت والے ساتھیوں اور البرھان اسلام آباد کے ساتھیوں کا شکریہ ادا کیا اور حقیقت تو یہ ہے کہ ان دو دنوں میں جس طرح انھوں نے ہماری خدمت اور میزبانی کی، واپس جاتے ہوئے تحائف دیۓ اور اوقات کو اتنا قیمتی بنایا اس کا شکریہ الفاظ میں ادا کرنا ممکن ہی نہیں۔ پھر استاد جی محترم سید عدنان کاکا خیل صاحب کی خاص محبت و شفقت تھی کہ وہ ہمیں ائیرپورٹ تک خود چھوڑنے آۓ، ساتھیوں
کو گلے لگایا دعائیں دی اور اللّٰہ کی امان میں رخصت کیا۔۔۔
اس کیمپ کے حوالے سے مزید معلومات ، تفصیل اور تصاویر البرھان کے آفیشل پیج سے دیکھی جا سکتی ہیں۔

تحریر : محمد عثمان
البرہان کراچی

16/09/2025

البرہان تیمرگرہ ( دِیر )
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تیمرگرہ میں اللہ تعالی نے اپنے فضل و کرم اور مدد و نصرت سے ” البرہان “ کے مرکز کے اسباب پیدا فرما دیے ہیں ۔۔۔ ان شاءاللہ جلد ایک سالہ علم دین کورس کے داخلوں کا اعلان کر دیا جاۓ گا۔ ۔۔۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی ” البرہان تیمرگرہ “ کے ذریعہ پورے علاقے میں تعلّم و تعلیم اور تزکیہ و اصلاح کی فضا بناۓ اور لوگ اس سے زیادہ سے زیادہ مستفید ہوں۔ اگر تیمرگرہ اور اس کے قرب و جوار میں آپ کے جاننے والے ایسے لوگ ہیں جو کچھ وقت دے سکتے ہیں تو ان کو اس طرف متوجہ فرمائیے۔ رجسٹریشن لنک جلد مشتہر کر دیا جاۓ گا ان شاءاللہ۔

14/09/2025

🌟 Become a Mentor. Inspire a Generation. 🌟

Atfal Al-Burhan – Murabbi Registration Now Open Nationwide in 21 Cities

🔗 Apply Now: albn.org/murabbisquad

Join Atfal Al-Burhan as a Murabbi (Mentor) and play a transformative role in shaping the future of young minds.

🕯️ Lead with Purpose. Serve with Legacy.

 

💼 Why Become a Murabbi?

📖 Deepen your understanding of Islamic leadership and da’wah
💪 Build discipline, resilience, and character
🛤️ Focus on self-reform (Islah), spiritual growth (Tazkiyah), and lasting impact
🌱 Empower the next generation with prophetic values and vision

💚 The Ummah needs committed mentors — take the step today to inspire tomorrow.

Address

Al Burhan/F-10/4
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Syed Adnan Kakakhail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mufti Syed Adnan Kakakhail:

Share