Online jobs and Universities Apply

Online jobs and Universities Apply Online Apply for Jobs and universities like and share

06/01/2026
06/01/2026

📢Soft Skills Certificate available
یاد رہے پاکستان سے باہر خاص طور پر عرب ممالک میں ورک یا لیبر ویزہ پر جانے والے افراد کیلئے یہ سرٹیفکیٹ لازمی ہے ورنہ آپکو ائیرپورٹ سے آف لوڈ کردیا جائیگا پچھلے چند دنوں میں کافی سارے لوگوں کو اس پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ گھر بیٹھے اپنا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کیلئے رابطہ کریں۔
0307-4464431

📢 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد – داخلے جاری (بہار 2026ء) یہ پیغام ان افراد کے لیے ہے جو کسی وجہ سے اسکول، کالج ...
06/01/2026

📢 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد – داخلے جاری (بہار 2026ء)
یہ پیغام ان افراد کے لیے ہے جو کسی وجہ سے اسکول، کالج یا یونیورسٹی نہیں جا سکے، لیکن اب کم وقت میں تعلیم مکمل کرنا چاہتے ہیں۔
- میٹرک (سائنس/ آرٹس)
- انٹرمیڈیٹ (ایف اے/آئی کام)
- بی اے،بی کام، ایسوسی ایٹ ڈگری
- بی ایس/ بی بی اے، بی ایڈ

گھر بیٹھے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا فریش/ سپلی داخلہ اپلائی کروانے کے لیے رابطہ کریں داخلے، رول نمبر سلپ، اسسائنمنٹس اور ڈگری تک مکمل رہنمائی کی جائے گی
0307-4464431

🚨🚔محکمہ پولیس خیبرپختونخواہ میں کانسٹیبل (BPS-07) کی آسامیاں آ چکی ہیں — یہ ایک سنہری موقع ہے اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے...
06/01/2026

🚨🚔محکمہ پولیس خیبرپختونخواہ میں کانسٹیبل (BPS-07) کی آسامیاں آ چکی ہیں — یہ ایک سنہری موقع ہے اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے کا۔

✅ تعلیمی قابلیت: صرف میٹرک
✅ عمر: 18 سے 25 سال

🚨 اس میں صرف KPK کے ڈومیسائل والے لڑکے اور لڑکیاں اپلائی کر سکتے ہیں

⚠️`آخری تاریخ 15 جنوری 2026 ہے`
Chalan Fees: 900
Apply Fees: 350
گھر بیٹھے آن لائن ا پلائی کروانے کےلیے ابھی رابطہ کریں۔
0307-4464431

✅Good News PERA Constable Jobs 2026 🚔🚨پیرا فورس میں کانسٹیبل کی500 سیٹس پر آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تعلیم...
06/01/2026

✅Good News PERA Constable Jobs 2026
🚔🚨پیرا فورس میں کانسٹیبل کی500 سیٹس پر آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

تعلیم : FA/FSC/ICS/ICOM/DAE
عمر :18سے 26 سال
قد : مرد 5.7 انچ__خواتین : 5.3 انچ
چھاتی مرد امیدواران : 32/³⁴

آخری تاریخ : 31 جنوری 2026 ہے۔

مزید معلومات اور آن لائن اپلائی کروانے کیلئے ہمارے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
0307-4464431

Address

G-9 Markaz Karachi Company Islamabad
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online jobs and Universities Apply posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share