Kashmiri

Kashmiri بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ❤️

08/10/2025
29/09/2025

کشمیریوں کی آواز کو دبانے کے لیے انٹرنیٹ سروس بند کی گئی ہے

28/09/2025

آزاد کشمیر رات 12 سے مکمل لاک ڈاؤن سفر سے اجتناب کریں اور ایکشن کمیٹی کا ساتھ دیں۔

28/09/2025

لاک ڈاؤن کا آغاز حکومت نے سروس بند کر کے خود شروع کیا۔

عوام کے حقوق کی جنگ آخری سانس تک لڑیں گے ،جھوٹی خبروں پر یقین نہ کریں۔
28/09/2025

عوام کے حقوق کی جنگ آخری سانس تک لڑیں گے ،جھوٹی خبروں پر یقین نہ کریں۔

28/09/2025

کیا آپ کو پتا ہے چاٹر آف ڈیمانڈ میں کیا مطالبہ کیا گیا ہے؟

28/09/2025

آزادکش میر میں”را‘‘کی مداخلت ،ثبوت موجود ،پرتش دد احتجاج ہوا تو سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعظم انوار الحق کی وارننگ
Government of PakistanDGPR AJK DigitalCh Anwar ul haqAglaa QadamDaily Aglaa Qadam

28/09/2025

کل پہلے تمام لوگ بنک روڈ مظفرآباد پر جمع ہوں گے پھر اگلا لائحہ عمل بتایا جائے گا ، شوکت نواز میر

جس جس نے اپنا شوق پورا کرنا ہے وہ اپلائی کر لے۔ پولیس کی نوکری بھی اور تمبر کا مزا بھی
28/09/2025

جس جس نے اپنا شوق پورا کرنا ہے وہ اپلائی کر لے۔
پولیس کی نوکری بھی اور تمبر کا مزا بھی

Address

01, Jehlum Valley AjK
Islamabad
46100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmiri:

Share