Fashion Lifestyle

Fashion Lifestyle Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fashion Lifestyle, Islamabad.

لاہور: مشہور ٹک ٹاکر مناہل ملک نے گلوکار عمیر اعوان پر ان کے گانے پر ذاتی کلپ استعمال کرنے کا الزام عائد کردیا۔ٹک ٹاکر م...
23/04/2025

لاہور: مشہور ٹک ٹاکر مناہل ملک نے گلوکار عمیر اعوان پر ان کے گانے پر ذاتی کلپ استعمال کرنے کا الزام عائد کردیا۔
ٹک ٹاکر مناہل ملک نے الزام عائد کیا کہ گلوکار عمیر اعوان نے اپنے حالیہ گانے ’لارے آ‘ میں ان کا ذاتی کلپ بغیر اجازت استعمال کیا ہے۔
مناہل نے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے کہا کہ عمیر اعوان 24 گھنٹے کے اندر یہ گانا ڈیلیٹ کریں کیونکہ اس میں ان کی ذاتی ویڈیو استعمال کی گئی ہے ورنہ انہیں گلوکار کے خلاف قانونی کارروائی کرنا پڑے گی۔
مناہل نے گلوکار کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اس گانے میں ان کی نجی زندگی سے جڑی چیزوں کو دکھایا گیا ہے، جو ان کے لیے ناقابلِ قبول ہے۔
ٹک ٹاکر کے اس ویڈیو بیان کے جواب میں عمیر اعوان نے کہا کہ وہ کسی بھی دباؤ میں آکر اپنا گانا ڈیلیٹ نہیں کریں گے مناہل جو چاہیں کر لیں۔
خیال رہے کہ یہ گانا تین روز قبل یوٹیوب پر جاری کیا گیا تھا اور اب تک اسے 99 ہزار سے زائد ویوز مل چکے ہیں۔
-
-
-
-
-
-

اداکار ناصر چنیوٹی نے تصدیق کی ہے کہ ہانیہ عامر بھارتی پنجابی فلم سردار جی 3 میں اہم کردار نبھا رہی ہیں۔خیال رہے کہ گزشت...
23/04/2025

اداکار ناصر چنیوٹی نے تصدیق کی ہے کہ ہانیہ عامر بھارتی پنجابی فلم سردار جی 3 میں اہم کردار نبھا رہی ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ کچھ عرصے سے قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ ہانیہ عامر بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کے ساتھ پنجابی فلم ’سردار جی 3‘ میں نظر آئیں گی۔اب حال ہی میں تجربے کار پاکستانی اداکار ناصر چنیوٹی نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سردار جی 3 میں میرے ساتھ پاکستان کی سپپر سٹار ہانیہ عامر بھی ہیں۔انہوں نے بتایا ہے کہ ہانیہ کسی سائیڈ رول میں نہیں بلکہ فلم کے اہم کردار میں نظر آئیں گی۔اصر چنیوٹی نے بتایا کہ ہیرو¿ئن کا بھی کبھی کوئی سائیڈ رول ہوتا ہے؟ میں اس بارے میں زیادہ نہیں بتا سکتا لیکن ہانیہ عامر باکمال اداکارہ ہیں، انہوں نے بہت اچھا کام کیا ہے۔اصر چنیوٹی نے یہ بھی کہا کہ فلم دیکھنے والوںلئے یہ سرپرائز ہو گا کہ ہانیہ پنجابی بولیں گی، سب یہی کہیں گے کہ اتنی اچھی پنجابی بولتی ہیں، انہوں نے پنجابی میں اداکاری کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی ایک جیسی انسٹا سٹویز بھی سامنے آئی تھیں جن سے صارفین نے اندازہ لگایا تھا کہ دونوں فنکار ساتھ پراجیکٹ کر رہے ہیں تاہم دونوں کی جانب سے اس کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔واضح رہے کہ فلم سردار جی 3 بھارتی پنجابی سنیما کی مشہور فرنچائز کا تسلسل ہے جس کی کاسٹ اور کہانی کو پروڈیوسر نے خفیہ رکھا ہوا ہے۔ See less

Looking so beautiful ❤️
20/04/2025

Looking so beautiful ❤️

Beautiful ❤️
16/04/2025

Beautiful ❤️

‏حدیقہ کیانی ۔‏یہ وہ نور ہےجو انسانیت سے محبت کرنے پر چہرے پر آتا ہے ۔حدیقہ کیانی نے 200 گھر تعمیر کرنے کا مشن لیا اور 3...
15/04/2025

‏حدیقہ کیانی
۔‏یہ وہ نور ہےجو انسانیت سے محبت کرنے پر چہرے پر آتا ہے ۔
حدیقہ کیانی نے 200 گھر تعمیر کرنے کا مشن لیا اور 370 گھر بنوائے بلوچستان سیلاب متاثرین کیلئے ، میٹرنٹی ہوم اور مسجد اور گروسری سٹور کی سہولت کے ساتھ۔ حدیقہ کیانی نے ۲۰۲۲ کے سیلاب کے بعد وسیلہ راہ پروجیکٹ کے ذریعے متاثرہ علاقے میں گھروں کے تعمیر اور سہولیات مہیا کر کے متاثرین کی مدد کی۔
کسی نے ٹھیک ہی کہا تھا " اگر آپ ایک آدمی کو تعلیم دیتے ہیں تو آپ ایک فرد کو تعلیم دیتے ہیں، لیکن اگر آپ ایک عورت کو تعلیم دیتے ہیں تو آپ ایک قوم کو تعلیم دیتے ہیں۔
2024 میں دنیا کی 100 قابل تقلید خواتین کی لسٹ میں بھی شامل تھیں۔

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی خوبصورت یادیں 😍  #
14/04/2025

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی خوبصورت یادیں 😍


#

TikTok sensation Minahil Malik faced another controversy as her private videos leaked online, as her alleged clips are a...
13/04/2025

TikTok sensation Minahil Malik faced another controversy as her private videos leaked online, as her alleged clips are all over the internet, and even trending in top Google searches. The social media star with millions of followers became victim of privacy breach for the second time, as she faced the dilemma in October last year. After being in shock, Minahil is once again at the center of a major controversy following the leak of alleged private videos of her online. Minahil Malik’s leaked videos first appeared on private WhatsApp groups and Telegram channels before being shared more widely on other platforms.

لاہور: اداکارہ سحر ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ کم عمر تھیں اور اسکول میں پڑھتی تھیں، تب انہیں خود سے زائد العمر شخص ...
13/04/2025

لاہور: اداکارہ سحر ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ کم عمر تھیں اور اسکول میں پڑھتی تھیں، تب انہیں خود سے زائد العمر شخص سے محبت ہوگئی تھی لیکن معاملہ آگے نہ بڑھ سکا۔
اداکارہ سحر ہاشمی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بتایا کہ انہیں بچپن سے اداکاری کا شوق نہیں تھا لیکن بعد میں فلم اور ڈرامہ کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہیں اداکاری کرنے کا شوق ہوا۔
ان کے مطابق انہوں نے فلم اینڈ ڈرامہ میں گریجویشن کر رکھا ہے جب کہ انہیں اسکرپٹ لکھنے نہیں بلکہ ہدایت کاری کا شوق تھا تاہم وہ اداکارہ بن گئیں۔
انہوں نے بتایا کہ انہیں شوبز انڈسٹری میں آئے ہوئے ابھی محض دو سال سے بھی کم عرصہ ہوا ہے لیکن خوش قسمتی سے انہیں آتے ہی بڑے منصوبوں میں کام کرنے کا موقع ملا جس وجہ سے وہ مقبول ہوگئیں۔
سحر ہاشمی کا کہنا تھا کہ انہیں بچپن میں دلہن بننے کا شوق ہوتا تھا، وہ سوچتی تھیں کہ بڑی ہوکر دلہن بنیں گی، سرخ عروسی لباس پہنیں گی۔
اُن کا کہنا تھا کہ بچپن سے لے کر اب تک ہر کوئی ان کی خوبصورتی کی تعریفیں کرتا ہے لیکن بعض لوگ حسد بھی کرتے ہیں۔
سحر ہاشمی کا کہنا تھا کہ یک طرفہ محبت تکلیف دہ ہوتی ہے، انسان کو یک طرفہ محبت نہیں کرنی چاہیے۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ زیادہ تر خودمختار عورت کے کردار ادا کرنا پسند کرتی ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ ہمیشہ انہیں طاقتور اور خودمختار عورت کے کردار ہی دیے جائیں۔
انہوں نے سجل علی کو پسندیدہ ترین اداکارہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ فیصل قریشی، عمران اشرف، بلال عباس اور شہریار منور جیسے اداکاروں کے ساتھ کام کرنا پسند کریں گی۔
انہوں نے انکشاف کیا کہ کم عمری میں انہیں ایک طرح سے محبت میں دھوکا ملا، جس شخص کو وہ پسند کرتی تھیں انہوں نے ان سے محبت کرنے سے انکار کیا۔
سحر ہاشمی کا کہنا تھا کہ اسکول میں تعلیم کے دوران انہیں خود سے زائد العمر شخص سے محبت ہوگئی، انہیں وہ پسند آیا تو اداکارہ نے ان سے اظہار کیا لیکن وہ نہ مانے۔
سحر کے مطابق اس شخص نے انہیں جواب دیا کہ وہ ابھی بہت کم عمر ہیں، اس لیے ان کے درمیان معاملہ آگے نہ بڑھ سکا۔
ان کے مطابق زائد العمر شخص کے انکار کے بعد آج تک انہیں کوئی دوسرا شخص پسند ہی نہیں آیا، میں خوش شکل، دراز قد، پیاری آنکھوں اور خیال رکھنے والے شخص سے شادی کروں گی۔

-
-
-
-
-
-

پاکستانی اداکارہ مشال خان نے حالیہ ایک انٹرویو میں محبت کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا، جس نے ان کے مداحوں کو ان ک...
13/04/2025

پاکستانی اداکارہ مشال خان نے حالیہ ایک انٹرویو میں محبت کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا، جس نے ان کے مداحوں کو ان کے سابق بوائے فرینڈ علی انصاری کی یاد دلا دی۔ مشال خان، جو اپنی اداکاری کی بدولت کم وقت میں بے شمار مداحوں کے دلوں میں جگہ بنا چکی ہیں، نے ڈرامہ سیریل ’سنو چندہ‘ میں ’کنزہ‘ کے کردار سے شہرت حاصل کی۔ خاص طور پر ’پری زاد‘ میں ان کی پرفارمنس پر بھی انہیں سراہا گیا۔

🎂 🎈 لو جی صبا قمر جی آج اکتالیس سال کی ہو گئی ہیں۔  صبا قمر جن کا پورا نام صبا قمر زمان ہے۔ 5 اپریل 1984 کو حیدرآباد سن...
09/04/2025

🎂 🎈 لو جی صبا قمر جی آج اکتالیس سال کی ہو گئی ہیں۔ صبا قمر جن کا پورا نام صبا قمر زمان ہے۔ 5 اپریل 1984 کو حیدرآباد سندھ میں پیدا ہوئیں۔ جب وہ جوان تھی تو اس نے اپنے والد کو کھو دیا۔ والد کی وفات کے بعد وہ اپنی دادی کے ساتھ رہنے کے لیے گوجرانوالہ چلی گئی۔ انہوں نے اپنے ابتدائی سالوں کا بیشتر حصہ گوجرانوالہ میں گزارا۔ . گوجرانوالہ میں ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد، وہ اپنی تعلیم کو آگے بڑھانے کے لیے لاہور منتقل ہو گئیں۔ ان کا خاندان کراچی میں آباد ہے۔اس کی ابتدائی زندگی آسان نہیں تھی، اور اسے بہت سے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا، لیکن اداکاری کے لیے اس کا جذبہ اور کامیاب ہونے کے عزم نے اسے تفریحی صنعت کی طرف راغب کیا۔ انہوں نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی اداکاری کا آغاز 2004 میں پی ٹی وی پر ڈرامہ "میں عورت ہوں" سے کیا، جس سے ان کے شاندار سفر کا آغاز ہوا۔ صبا قمر کے انٹرویو سے پتہ چلتا ہے کہ انہوں نے پاکستانی میڈیا انڈسٹری میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے جدوجہد اور محنت کی۔ پاکستانی ٹیلی ویژن پر صبا قمر کا اثر ناقابل تردید ہے۔ اس نے متعدد ہٹ ڈراموں میں اداکاری کی ہے جنہوں نے تنقیدی تعریف اور بے پناہ مقبولیت حاصل کی ہے۔ اس کے کچھ یادگار ٹیلی ویژن کرداروں میں صبا قمر کے ڈرامے شامل ہیں۔

.official  looks stunning in this customised Souchaj  ensemble 🌙
05/04/2025

.official looks stunning in this customised Souchaj ensemble 🌙

02/04/2025

Address

Islamabad
52250

Telephone

+923026662212

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fashion Lifestyle posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fashion Lifestyle:

Share