Fahim Khan

Fahim Khan Capturing the moments that matter.

Follow ☝️ تحریک انصاف نے عمران خان سے ملاقات کے لئے وزارت داخلہ کو درخواست دیدی۔ بیرسٹر گوہر اور صاحبزادہ حامد رضا کی مل...
14/10/2024

Follow ☝️
تحریک انصاف نے عمران خان سے ملاقات کے لئے وزارت داخلہ کو درخواست دیدی۔ بیرسٹر گوہر اور صاحبزادہ حامد رضا کی ملاقات کروائی جائے۔ درخواست کا متن.
゚viralシ2024fyp

14/10/2024

پنجاب کے سٹوڈنٹس نے کل حماد اظہر کے ساتھ ڈی چوک جانے کا اعلان کر دیا۔

13/10/2024

Follow ☝️
خیبر جرگے کے چند اہم تجاویز 👇

خیبر جرگے کا پہلا تجویز!!!
2 مہینوں کے اندر اندر فوج اور طالبان کو پختون خواہ سے نکلنا ہوگا...!!!

خیبر جرگے کا دوسرا تجویز!!!
پختون عوام کسی کو بھی بتھہ نہیں دیں گے، فوج ہو یا طالبان...!!!!

خیبر جرگے کا تیسرا تجویز!!!
افغانستان سے کوئی ڈیورنڈ لائن نہیں ہوگا سارے تجارتی راستے کھلی ہوگی🥀

خیبر جرگے کا چوتھا تجویز!!!
ہم بجلی فی یونٹ 5 روپے سے زیادہ نہیں دینگے...🥀
゚viralシ2024fyp

پشتون قومی جرگہ سکرین کے مطابق ۔۔۔۔🥲🙏
12/10/2024

پشتون قومی جرگہ سکرین کے مطابق ۔۔۔۔🥲🙏

11/10/2024

Follow ☝️
‏پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کا اعلامیہ

پاکستان تحریک انصاف کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں بھرپور احتجاج کا اعلان

مرکز سے نچلی ترین سطح تک تمام تنظیمی ذمہ داران اور ونگز کو ڈی چوک احتجاج کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کی ہدایت

15 اکتوبر کو ڈی چوک کے پرامن احتجاج کی تیاریوں کے پیشِ نظر پنجاب کے اضلاع میں احتجاج کی منسوخی کا اعلان،
مینڈیٹ چور اور آئین و قانون سے بیزار ناجائز حکمران ظلم اور سفّاکیت ترک کرنے پر کسی طور آمادہ نظر نہیں آرہے،
اڈیالہ میں ناحق قید بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بطورِ خاص بربریت کے نئے سلسلے کا نشانہ بنایا جارہا ہے،
عمران خان کی زندگی، صحت اور سلامتی کو جان بوجھ کر سنگین خطرات سے دوچار کرنے کیلئے ان کے تمام بنیادی و انسانی حقوق سلب کرلئے گئے ہیں،
ظلم، جبر اور لاقانونیت کے سامنے نہ جھکنے اور دستور کا حلیہ بگاڑنے کی ریاستی کوششیں قبول نہ کرنے کی پاداش میں سفّاک سرکار عمران خان کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کی سازشوں میں مصروف ہے،
عمران خان قوم کے مقبول اور معتبر ترین قائد اور کروڑوں پاکستانیوں کی سیاسی و قومی امنگوں کے ترجمان ہیں،
غاصب حکمرانوں نے اڈیالہ میں ناحق قید عمران خان کے بنیادی حقوق فوراً بحال کرتے ہوئے ان کے وکلاء، ڈاکٹرز، اہلِ خانہ اور قائدین تک مکمل رسائی فی الفور بحال نہ کی تو بھرپور احتجاج کیلئے 15 اکتوبر کو پورا پاکستان نکلے گا،

سیاسی کمیٹی کی جانب سے ساہیوال اور ملتان میں بھرپور احتجاج کیلئے نکلنے پر عوام اور کارکنان کا شکریہ

پنجاب بھر سے غیرقانونی طور پر تحویل میں لئے گئے کارکنان، ذمہ داران، شہریوں اور اراکینِ صوبائی اسمبلی کی فوری رہائی کا بھی مطالبہ

پنجاب اور وفاق کی ناجائز سرکاروں سے چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے غیرقانونی اور غیراخلاقی چھاپوں اور پکڑ دھکڑ کا سلسلہ بھی فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ

منجانب؛ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ

゚viralシ2024fyp

Follow ☝️ 😜 ゚viralシ2024fyp
11/10/2024

Follow ☝️
😜
゚viralシ2024fyp

11/10/2024

علی آمین گنڈہ پور خیبر جرگے میں قافلے سمیت پہنچ گیا

Follow ☝️"اڈیالہ سے عمران خان کے حوالے سے آنے والی خبریں اس بات پر مہرِ تصدیق ثبت کرتی ہیں کہ عمران خان کی زندگی کو شدید...
11/10/2024

Follow ☝️
"اڈیالہ سے عمران خان کے حوالے سے آنے والی خبریں اس بات پر مہرِ تصدیق ثبت کرتی ہیں کہ عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔

پاکستان پر قابض مافیہ کو مخلصانہ مشورہ ہے، فوراً سے پیشتر پارٹی قیادت اور وکلاء کو عمران خان سے ملنے دیا جائے تاکہ وہ ان کی خیریت کے حوالے سے قوم کو آگاہ کریں۔ عمران خان اور محمد مُرسی شہید کے قد میں جو فرق ہے اس کا شاید آپ کو اس وقت اندازہ نہیں ہے۔ اس آگ سے کھیلنے کی خواہش ترک کردیں ورنہ کسی کے دامن میں خیر نام کی خیرات نہیں رہے گی۔"

مراد سعید

11/10/2024

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کو ڈاکٹر نائیک مہنگا پڑنے والا ہے۔ بہت جلد اسکو پاکستان سے چلتا کریں گے۔ بے وقوف سرکاری ٹولہ سمجھتا ہںے کہ سارے مولوی ایک جیسے ہوتے ہیں، بھکاو اور لالچ کی خاطر حکومتوں کی تعریف کرنے والے۔

09/10/2024

بیا چے چوک اے پولیس والو حمایت نہ وکی، او نہ پولیس پہ حق چے احتجاج وکی۔
لہ طالبانوں ڈیر ظالمان دی۔ حرام خوارا۔

09/10/2024

خیبرپختونخوا حکومت کو جرگہ اور PTM کیخلاف کریک ڈاؤن پر وفاقی حکومت کیخلاف سٹینڈ لینا چاہیے۔
پشتون قومی جرگہ کو تحفظ فراہم کرے۔ IG کیسے وفاقی حکومت سے احکامات لے رہا ہے۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fahim Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share