Lehja Digital

Lehja Digital Lehja digital is one of the leading digital media platform covering stories that matters

Lehja digital is of one of the leading digital media platform which is covering stories that matters

پشاور دھماکہ : پاک فوج کا دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن شروع کرنے کا اعلان۔ کور کمانڈر کانفرنس میں ختمی فیصل...
01/02/2023

پشاور دھماکہ : پاک فوج کا دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن شروع کرنے کا اعلان۔ کور کمانڈر کانفرنس میں ختمی فیصلہ

31/01/2023
پشاور، مسجد میں خودکش حملہ سے شہید ہونے والوں کی تعداد 88 تک پہنچ گئی۔ 170 سے زائد زخمی

پشاور: پولیس لائن مسجد میں دھماکہ، 28 افراد شہید۔ 150 سے زائد زخمی
30/01/2023

قومی اسمبلی کے 86 سیٹوں پر مارچ کے مہینہ میں ضمنی انتخابات متوقع۔ الیکشن کمیشن نے تاریخ کا اعلان کردیا

آصف علی زرداری نے مجھے قتل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ کالعدم تنظیم کو اس مقصد کیلئے بھاری رقم ادا کی ہے۔ عمران خان
28/01/2023

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ۔ فی تولہ کی قیمت 104000 تک پہنچ گئی

لکی مروت: دھشت گردوں کے خلاف فوج اور پولیس کا مشترکہ آپریشن شروع۔ دھشت گردوں نے جنگل میں پناہ لی ہے
27/01/2023

لکی مروت: دھشت گردوں کے خلاف فوج اور پولیس کا مشترکہ آپریشن شروع۔ دھشت گردوں نے جنگل میں پناہ لی ہے

پاکستانی روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی، ایک دن میں ڈالر کی قیمت 230 سے 250 تک پہنچ گئی
26/01/2023

بڑھتی ہوئی مہنگائی، موٹرسائکلوں کی قیمتوں میں پچیس ہزار تک کا اضافہ

مصر: اثار قدیمہ کے ماہرین نے اٹھارہ سو سالہ قدیم رومن شہر دریافت کرلیا۔
25/01/2023

رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چودھری گرفتار۔ فیملی کے مطابق ان کو نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کیا

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lehja Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Lehja Tv | Pakistan #1 Investagative News Network

lehja Tv is pakistan #1 investigative news network focused on stories and Investigative news reports & Documentaries .