
24/07/2025
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے❤️🌹
صرف ایک ماہ میں
بلوچستان کے ضلع مچھ میں دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے میں پاک فوج کے دلیر افسر میجر زیاد سلیم نے جامِ شہادت نوش کیا۔
میجر زیاد شہید کا تعلق خوشاب کے ایک شہید خاندان سے تھا — ان کے والد بریگیڈئیر سلیم بھی مادرِ وطن پر قربان ہو چکے ہیں۔ میجر زیاد نے اپنے والد کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے وطن کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے قربانی کی اعلیٰ مثال قائم کر دی