IK Today

IK Today Pakistan Tehreek-e-Insaf Page Alwys true brkng shre with u

27/07/2025

عافیہ صدیقی کو ہونے والی سزا کو درست اور جائز قرار دینے کے بعد بےضمیر اسحاق ڈار کی پہلی چھترول

27/07/2025

5 اگست احتجاج کے حوالے سے میاں عباد فاروق کی اہم گفتگو

27/07/2025

احتجاج سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، پی ٹی آئی یکم اگست کو حکمت عملی کا اعلان کریگی۔
جنید اکبر صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا

26/07/2025

سابقہ سینیٹر مُشتاق احمد صاحب کے ساتھ اسلام آباد پولیس کا یہ روایہ قابل مُذمت ہے

26/07/2025

اب ٹک ٹاک پر تحریک انصاف کے جھنڈے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ویڈیو شیئر کرنے پر
Community Guidelines Violations
آتی ہیں لیکن لیڈرشپ خرگوش کی نیند سو رہے ہیں

25/07/2025

پاکستانی عدلیہ مکمل طور پر سرینڈر ہو چکی ہیں۔ لہذا اب عدالتوں سے امید نہ رکھیں اور 5 اگست کو ہم خود عوامی عدالت لگائے گے۔ 🔥✊

عمران خان کے بیٹے سلیمان اور قاسم نے امریکی کانگریس کے رکن سے ملاقات کی اور ان سے مطالبہ کیا کہ میرے والد محترم کو بےگنا...
24/07/2025

عمران خان کے بیٹے سلیمان اور قاسم نے امریکی کانگریس کے رکن سے ملاقات کی اور ان سے مطالبہ کیا کہ میرے والد محترم کو بےگناہ اڈیالہ جیل میں بند کیا ہوا ہے۔ ان کو رہا کی جائیں

24/07/2025

‏فیصل جاوید کی سینٹ میں واپسی✊🔥
فیصل جاوید نے سینٹ میں " عمران خان زندہ آباد " کا نعرہ بلند کردیا

ریاستی محافظوں نے حملہ بھی یاسمین راشد پر کیا تھا اور 10 سال کی سزا بھی انہی کو ملی۔ کہ تم بچ کر کیوں نکلی
24/07/2025

ریاستی محافظوں نے حملہ بھی یاسمین راشد پر کیا تھا اور 10 سال کی سزا بھی انہی کو ملی۔ کہ تم بچ کر کیوں نکلی

23/07/2025

احتجاج کا وقت آ پہنچا ہیں۔ تو اب پھر سے دنیا کی آخری نمبر پر پیدا ہونے والی پاکستانی عدلیہ پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاری جاری کرے گی۔ ✊🖐️

حماد اظہر پر 150 کے قریب پرچے ہیں دھشت گردی، غداری، جلاؤ گھراؤ وغیرہ کے  پچھلے دو سال سے اشتہاری ڈیکلیئرڈ ہے لیکن خون اص...
23/07/2025

حماد اظہر پر 150 کے قریب پرچے ہیں دھشت گردی، غداری، جلاؤ گھراؤ وغیرہ کے پچھلے دو سال سے اشتہاری ڈیکلیئرڈ ہے لیکن خون اصلی نسلی ہے باپ کے جنازہ کو کندھا دینے آگیا. ورنہ گرفتاری کے ڈر سے ھم نے والدین کے جنازے پارسل ہوتے دیکھے ہیں

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IK Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category