Geo Pakistani

Geo Pakistani This page is for fun, entertainment and religious videos

14/04/2026

کیا میرا کام بھی ہوگا ناں۔۔؟!!
فیصل آباد:
اس نوجوان کا نام عرفان ہے والد کا نام ناہید یاد ہے

یہ سال 1998 کی بات ہے جب عرفان کم سن بچہ تھا،ماں باپ کا لاڈلا اور انکی آنکھوں کا تارا تھا،ماں باپ اپنے ساتھ بازار لیکر گئے تھے،بازار کے رش میں عرفان ان سے الگ ہوا اور بچھڑ گیا۔
عرفان کا کہنا ہے کہ مجھے یاد آرہا ہے ہم فیصل آباد میں رہتے تھے اور جس بازار میں امی ابو کے ساتھ گیا تھا اس بازار کا نام چوڑی بازار ذہن میں آرہا ہے۔ابو چمڑے کا کام کرتا تھا۔گھر گاؤں جیسے علاقے میں تھا۔ایک چار دیواریں والا گراونڈ تھا۔گراونڈ کے اندر ایک پرانی حویلی نما گھر بنا ہوا تھا۔۔گراونڈ کے قریب گلی میں گھر تھا۔
ابو کا نام ناہید یاد ہے۔ایک بھائی تھا اسکا نام یاد نہیں ہے۔ میرا نام "عرفان" بھی مجھے کنفرم نہیں اصلی نام ہے یا شیلٹر والوں نے رکھا تھا۔
میرے گھر والوں کو ڈھونڈو میری بڑی خواہش ہے اپنوں کو دیکھ لوں اور اس "زندگی" سے جان چھوٹ جائے بہت دل کرتا ہے گھر ملے چلا جاؤں۔
جاتے جاتے عرفان نے نہایت ہی بےبسی کی تصویر بن کر سوال کیا "ولی بھائی یار میرا کام ہوجائےگا ناں؟" تو میرا گلا بھرا گیا جواب میں ان شاءاللہ سے زیادہ کچھ نا کہہ سکا۔
آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں بیٹھ کر یہ تحریر پڑھ رہے ہیں برائے مہربانی انسانی فریضہ ادا کرتے ہوئے ضرور شئیر کریں۔
آپکا ایک شئیر عرفان کو محرومیوں سے نکال کر خوشحال بناسکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
03162529829

14 april 2026

31/08/2025

Ai video of flood in pubjab

22/08/2025

JUMMA Mubarik

Pakistan navy parade | 31st ssc 2025  The Pakistan Naval Academy hosted the commissioning parade for the 123rd Midshipma...
22/07/2025

Pakistan navy parade | 31st ssc 2025
The Pakistan Naval Academy hosted the commissioning parade for the 123rd Midshipman and 31st Short Service Commission (SSC) courses, with Field Marshal and Chief of Army Staff Syed Asim Munir attending as the chief guest.

Pakistan navy parade | 31st ssc 2025 The Pakistan Naval Academy hosted the commissioning parade for the 123rd Midshipman and 31st Short Service Commission (...

19/07/2025

واقعی۔ اصل بڑی بات ہے کتاب لکھنا اور وہ بھی ویسی شاندار جیسی ریحام خان نے لکھی۔ ملیحہ ہاشمی

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

18/07/2025
17/10/2024
07/08/2024

اج کا سوال
پاکستان میں جب شادی لڑکے نے کرنی ہے اور عمر بھی لڑکے نے گزارنی تو لڑکی بہنیں اور ماں کیوں پسند کرتی ہے?

04/08/2024

مفت اٹا اور راشن دینے والوں سے درخواست ہے کہ اپ اس بار مفت اٹا دینے کے بجاۓ ایک عدد مفت سولر پینل دے تاکہ ملک کا بھی فائدہ ہو عوام کا بھی فائدہ ہو اور ثواب بھی لمبے عرصے تک ملے۔ شکریہ۔ براۓ مہربانی پوسٹ کو شئیر کرے ۔ شکریہ

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo Pakistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share