Inter Services Intelligence

Inter Services Intelligence Inter-Services Intelligence is the premier intelligence of Pakistan, operationally responsible for gathering, processing, and analyzing national security.

ISPRRawalpindi: 27 May 2025Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), Chief of Army Staff (COAS) of Pakistan, visited Genera...
28/05/2025

ISPR
Rawalpindi: 27 May 2025

Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), Chief of Army Staff (COAS) of Pakistan, visited General Staff Headquarters, Tehran, Islamic Republic of Iran.

COAS held meeting with Major General Mohammad Bagheri, Chief of General Staff of the Iranian Armed Forces. The two military leaders engaged in discussions on the evolving regional security landscape, with particular focus on strengthening bilateral defence ties.

Key areas of mutual interest included enhancing military-to-military cooperation, improving security mechanisms along the shared border, and exploring avenues for transforming the border regions into zones of trade and economic connectivity, thereby contributing to regional stability and prosperity.

Field Marshal Syed Asim Munir was accorded a warm welcome upon his arrival, including a ceremonial guard of honour presented by a well-turned-out contingent of the Iranian Armed Forces.

COAS alongside the Prime Minister of Pakistan earlier met with H.E Ayatollah Syed Ali Hosseini Khamenei, Supreme Leader of Iran and H.E Masoud Pezeshkian, President of Iran. COAS is on an official visit to Türkiye, Iran and Azerbaijan along with the Prime Minister’s delegation visiting the three friendly countries.

ISPRRawalpindi, 28 May 2025:Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), Chief of Army Staff (COAS), met with Colonel General ...
28/05/2025

ISPR
Rawalpindi, 28 May 2025:
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), Chief of Army Staff (COAS), met with Colonel General Hasanov Zakir Asgar Oglu, Minister of Defence, Azerbaijan, in Lachin, Azerbaijan.

During the meeting, the two leaders discussed matters of mutual interest, regional security dynamics, and ways to further enhance defence cooperation between Pakistan and Azerbaijan.

The COAS appreciated the strong bilateral relations between the two countries and emphasized Pakistan's commitment to strengthening defence ties with Azerbaijan.

28/05/2025
سکوارڈن لیڈر عثمان یوسف شہید  فخرِ پاکستان — آخری دیدار !!!!
11/05/2025

سکوارڈن لیڈر عثمان یوسف شہید
فخرِ پاکستان — آخری دیدار !!!!

09/05/2025

Tri Services Joint Press Conference - 9 May 2025

ISPRRawalpindi, 20 March 2025:On 20 March 2025, Security Forces conducted an intelligence based operation in Dera Ismail...
21/03/2025

ISPR
Rawalpindi, 20 March 2025:
On 20 March 2025, Security Forces conducted an intelligence based operation in Dera Ismail Khan District on reported presence of Khwarij.

During the conduct of operation, own troops, after stealthily surrounding the khwarij location, effectively engaged them and resultantly all ten khwarij were sent to hell.

However, during the intense fire exchange, Captain Hasnain Akhtar (age: 24 years, resident of District Jhelum), who was leading his troops from the front, having fought gallantly, paid the ultimate sacrifice and embraced Shahadat.

Captain Hasnain was a brave officer & was renowned for his courage, bold & daring actions during previous operations.

During the operation, weapons and ammunition were also recovered from the killed khwarij, who remained actively involved in numerous terrorist activities against the Law Enforcement Agencies as well as target killing of innocent civilians.

Sanitization operation is being conducted to eliminate any other Kharji found in the area, as the security forces of Pakistan are determined to wipe out the menace of terrorism from the country and such sacrifices of our brave young officers further strengthen our resolve.

05/10/2024

06/09/2024

جنرل سید عاصم منیر ، نشان امتیاز (ملٹری)
چیف آف آرمی سٹاف کا 6ستمبر 2024 ، یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پیغام

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ؛

6ستمبر کا دن ہماری قومی و عسکری تاریخ میں یوم دفاع وطن کے نام سے ایک نمایاں حیثیت رکھتا ہے۔

آج کے دن ہماری بری، بحر ی اور فضائی افواج نے قوم کے شانہ بشانہ لڑتے ہوئے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملادیے تھے، آرمی چیف

جنگ ستمبر کے موقع پر قومی اتحاد و یک جہتی کا جو عظیم جذبہ دیکھنے میں آیا وہ ہماری مسلح افواج اور قوم کے لئے سرمایہ افتخار ہے ، آرمی چیف

قومی اتحاد و یکجہتی کے اسی جذبے سے سرشار ہو کر پاک افواج ارضِ ِپاک کی سرحدوں کی نگہبانی کا فریضہ انجام دے رہی ہیں ، آرمی چیف

ہماری مسلح افواج نے معرکہ ستمبر میں جس بے مثال جرأت و بہادری اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہر ہ کیا ، وہ نہ صرف تاریخ کے ابواب میں سنہری حروف سے رقم ہیں بلکہ آنے والی نسلوں کے لئے مشعل راہ ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف نے اپنے پیغام میں شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے قران مجید میں سورۃ البقرہ آیت154 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ؛

ارشاد باری تعالیٰ ہے (وَلاَ تَقُو لُوا لِمَن یُقتَلُ فِی سبیل اللہ اٗموات بل اٗحیاء ولکن لا تشعرون) ترجمہ : (اورجو اللہ کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں لیکن تم اس کا شعور نہیں رکھتے۔)

یہ آیت شہداءکے بلند درجات اور ان پر اللہ کے فضل کی عکاسی کرتی ہے، آرمی چیف

آج کے دن ہم پاک فوج کے بہادر افسروں اور جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے مادرِ وطن کے دفاع کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ دیا۔آرمی چیف

ہمارے شہداء ہمارے لئے مقدم ہیں اور ہم اپنے شہداء اور انکے اہل خانہ کی حرمت و حفاظت کی ذمہ داری بطریق احسن انجام دینا جانتے ہیں اور دیتے رہیں گے، آرمی چیف

پاک فوج کا نصب العین ایمان ،تقویٰ اورجہاد فی سبیل اللہ نہ صرف ہمارا طرۂ امتیاز ہے بلکہ دشمنوں کے عزائم سے نمٹنے کے لئے ہمارا سب سے بڑا ہتھیا ر بھی ہے، آرمی چیف

پاک فوج دفاع وطن کے لئے پرعزم اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں سے لیس ہے، آرمی چیف

ہما را ہر افسر اور سپاہی جذبہ ٔ ستمبر کو دل میں بسائے ہوئے پاکستان کی سلامتی اور تحفظ کا فرض نبھا رہا ہے، آرمی چیف

جس جرأت اور جوانمردی کے ساتھ پاک افواج اورعوام نے دہشت گردی کے ناسور کا مقابلہ کیا ہے اور اب بھی کر رہے ہیں دنیابھر میں اس کی مثال نہیں ملتی (جنرل سید عاصم منیر)

دہشت گردی کے عفریت کو جس بہادری اور جوانمردی سے ہماری افواج نے قابو کیا ہے وہ کامیابی کسی اور ملک کی فوج کو نہیں مل سکی، آرمی چیف

آج اس سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاوشوں کی بدولت پاکستان عدم استحکام کا شکار ہونے سے محفوظ ہے، آرمی چیف

آرمی چیف نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ ڈیجیٹل دہشت گردی اور 5thجنریشن جنگ نئے چیلنجز کے طور پر سامنے آرہے ہیں

روایتی دہشت گردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشت گردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے، آرمی چیف

ملک دشمن عناصر اور غیر ملکی اداروں کے اشتراک نے ڈیجیٹل دہشت گردی کو مزید پیچیدہ اور خطرناک بنا دیا ہے، آرمی چیف

آرمی چیف نے واضح کیا کہ ملی یک جہتی کے ساتھ پرعزم رہتے ہوئے ہم ڈیجیٹل دہشت گردی کے خطرے کا بھی بخوبی مقابلہ کر رہے ہیں۔

دنیا جانتی ہے کہ پاکستانی قوم اور مسلح افواج کا عزم نا قابلِ تسخیر ہے، آرمی چیف

آرمی چیف نے اپنے پیغام میں اس عزم کا اعادہ کیا کہ ہمارے پر امن اور محفوظ پاکستان کے عزم کو کوئی کمزور نہیں کر سکتا

ہم اپنے تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات کے خواہاں ہیں، آرمی چیف

پر امن بقائے باہمی کی خواہش کے باوجود ہم وطن عزیز کے دفاع کے لئے ہمہ وقت تیاراور چوکس ہیں، آرمی چیف

وطن عزیز کی حرمت اور دفاع ہمارے لئے مقدم ہے اور ارض پاک کے خلاف کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے پاک افواج پرعزم اور مستعدہیں، (جنرل سید عاصم منیر)

آرمی چیف نے اپنے پیغام میں مسئلہ کشمیر کے پرامن حل پر زور دیتے ہوئے کہا کہ؛

اقوام عالم کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ خطے کا امن مسئلہ کشمیر کے پرامن حل سے مشروط ہے

کشمیری عوام کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قرادادوں پر عمل پیرا ہونا لازم وملزوم ہے، آرمی چیف

بھارتی جارحیت اور انسانی حقوق کی پامالی کے باوجود کشمیر ی بھائیوں کا عزم و حوصلہ قابل تحسین ہے، آرمی چیف

آرمی چیف نے اپنے پیغام میں واضح کیا کہ پاکستان فلسطینیوں کے حق میں اپنی اواز بلند کرتا رہے گا

غزہ میں اسرائیلی جارحیت عالمی ضمیر پر ایک سیاہ دھبہ ہے، آرمی چیف

آرمی چیف نے اپنے پیغام میں اتحاد کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ؛

وطن عزیز کی سلامتی و ترقی اور خوشحالی کا عزم کے ساتھ اس عہد کی تجدید کریں کہ ہم متحد رہیں گے۔

اختلافات کو بھلاکر مثالی یک جہتی اور ہم آہنگی کا مظاہرہ کر یں گے، آرمی چیف

جب تک ہم متحد رہیں گے دنیا کی کو ئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی, آرمی چیف

آئی ایس پی آرراولپنڈی، ۱۱ اگست ۲۰۲۴باغ، ضلع خیبر میں خوارج کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوۓ جامِ شہادت نوش کرنے والے لیفٹیننٹ ...
11/08/2024

آئی ایس پی آر

راولپنڈی، ۱۱ اگست ۲۰۲۴

باغ، ضلع خیبر میں خوارج کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوۓ جامِ شہادت نوش کرنے والے لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک شہید (عمر 24 سال، ساکن ضلع اٹک) کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کر دی گئی

لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک 9 اگست 2024 کو خوارج کے خلاف آپریشن کے دوران شدید زخمی ہو گئے تھے اور آج ان کی شہادت سی ایم ایچ پشاور میں ہوئی-

جنازے میں کور کمانڈر پشاور، شہید کے لواحقین اور عسکری و سول حکام کی بڑی تعداد نے شرکت کی

شہید کو ان کے آبائی شہر میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا

شمالی وزیرستان میرعلی میں پاک فوج پر بارود سے بھرا ہوا ٹرک سے خود کش حملہ حملے میں لیفٹینینٹ کرنل اکرام ؛کپٹن احمد بھادر...
16/03/2024

شمالی وزیرستان میرعلی میں پاک فوج پر بارود سے بھرا ہوا ٹرک سے خود کش حملہ
حملے میں لیفٹینینٹ کرنل اکرام ؛کپٹن احمد بھادر؛1 نائب صوبیدار اور 7 سپاہی شہید ہوئے اللہ تعالی تمام شہدا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے

Address

Islamabad
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inter Services Intelligence posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category