21/12/2025
اطلاع فوتگی
چوہدری طارق محمود گنجا،چوہدری صفدر گنجا،چودری محمد اجمل گنجا ان کے والد محترم چوہدری طالب حسین گنجا جو کہ رضائے سے وفات پا گئے ان کی نماز جنازہ آج بروز اتوار دن دو بجے چیمہ والے قبرستان میں ادا کی جائے گی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں