Breaking News

Breaking News Admin of this page: Syed Talat Hussain is a top Pakistani news and current affairs journalist. He ha

Syed Talat Hussain is a top Pakistani news and current affairs journalist. He has a long history of hosting shows on various Pakistani news channel. He is well known for his in depth analysis, and unique style of hosting. He is considered as the most prestigious and respected hosts on Pakistani news scene. He writes for newspapers as well as appear on various other shows as an analyst.

22/06/2014
http://daily.urdupoint.com/livenews/2014-06-10/news-278340.html
11/06/2014

http://daily.urdupoint.com/livenews/2014-06-10/news-278340.html

دمشق(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جون۔2014ء)شام کے مفتیِ اعظم شیخ احمد حسون نے دعوی کیا ہے کہ انھوں نے پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم پر حالیہ صدارتی انتخابات میں بشارالاسد کے حق میں ووٹ دیا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق مفتی اعظم کا یہ بیان شام کے سرکاری ٹیلی ویژن سے ..

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/220378
30/04/2014

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/220378

نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں جیو کے ایک سابق منیجر کے حوالے سے چونکا دینے والے انکشافات کئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق سن دو ہزار بارہ میں کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی نے اپنے ایک کارکن کو جونیئر رپورٹر کے طور پر جیو میں بھرتی کرایا۔رپورٹر کے لبادے میں چھپے کالعدم تنظیم کے کارکن کا مقصد ایک نیوز ایڈیٹر اور ٹ…

اسلام آباد کی سبزی منڈی میں دھماکہ، اکیس ہلاکاسلام آباد کے سیکٹر ایچ 11 میں واقع سبزی منڈی میں دھماکے کے نتیجے میں 21 اف...
09/04/2014

اسلام آباد کی سبزی منڈی میں دھماکہ، اکیس ہلاک
اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 11 میں واقع سبزی منڈی میں دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 80 سے زیادہ زخمی ہوئے۔
مختلف سرکاری اہلکاروں کی جانب سے ہلاک اور زخمی ہونے والی کی تعداد مختلف بتائی جاتی رہیں۔ ابتدا میں پولیس حکام نے 19 ہلاکتوں کی تصدیق کی تاہم پمز ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر جاوید اکرم نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہلاکتوں کی تعداد 23 ہے ۔
جائے وقوعہ پر پہنچنےکے بعد وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے اکیس ہلاکتوں کی تصدیق اور بتایا کہ زخمیوں کی تعداد 80 ہے۔
اسسٹنٹ آئی جی اسلام آباد سلطان عاظم تیموری نے بتایا ہے کہ اس حملے میں تقریباً پانچ کلو دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ خیز مواد امرودں کی پیٹیوں میں رکھا گیا تھا۔
ادھر تحریکِ طالبان پاکستان نے اس دھماکے کے علاوہ پیر کو سبی کے ریلوے سٹیشن پر ہونے والے حملے سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مذمت کر دی ۔
وزیر داخلہ چوہدری نثار نے طالبان کی طرف سے لاتعلقی کا اظہار کرنے کے بارے میں کہا کہ تفتیش کے بغیر یہ نہیں کہا جا سکتا کہ کون ذمہ دار ہے اور کون نہیں۔
وزیر داخلہ نے یہ بھی انکشاف کیا کہ سزی منڈی کے مرکزی راستے پر لگائے گئے ’ڈیٹیکٹر‘ ناقص ہیں اور ان سے بارود کا پتا نہیں چلایا جا سکتا۔
قبل ازیں اسلام آباد پولیس کے آئی جی خالد خٹک نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ’ یہ سبزی منڈی علاقے کی بڑی منڈیوں میں سے ایک ہے اور یہاں ملک کے دور دراز علاقوں اور چاروں صوبوں سے پھلوں اور سبزیاں فروخت کے لیے لائی جاتی ہیں جن کے خریدار تاجر اسلام آباد راولپنڈی اور گردو نواح کے علاقوں سے آتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس منڈی میں صبح سویرے ہی نیلامی شروع ہو جاتی ہے اور آج بھی یہ واقعہ ایک نیلامی کے دوران پیش آیا۔‘
جائے وقوعہ سے بی بی سی کے نامہ نگار نے بتایا کہ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ جس وقت یہ دھماکہ ہوا اُس وقت وہاں سات سو کے لگ بھگ افراد موجود تھے۔ زخمیوں اور ہلاک ہونے والوں کو پھلوں کی ریڑھیوں پر ڈال کر سڑک پر لایا گیا جہاں سے اُنھیں گاڑیوں میں ہسپتال لے جایا گیا۔
نامہ نگار کا مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد کا ترقیاتی ادارہ سی ڈی اے سبزی منڈی میں گاڑیوں کی پارکنگ کے علاوہ سبزیوں اور پھلوں سے لدی ہوئی گاڑیوں کے منڈی میں داخلے کی مد میں 120 روپے فی گاڑی کے حساب سے سالانہ تین کروڑ روپے سالانہ کا معاوضہ وصول کرتا ہے۔
اس سے پہلے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے دور میں بھی اسی سبزی منڈی میں دھماکہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں ایک سو کے قریب افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
اُس واقعے کے بعد سبزی منڈی کے اطراف میں دیوار تعمیر کرنے کا حکم دیا گیا تھا لیکن ابھی تک اس پر عمل درآمد نہیں ہوا۔

30/03/2014

The Syrian army regains control of two towns in the strategic Qalamoun region near Lebanon.

17/12/2013
17/12/2013

Russia repeats that militants were behind a chemical weapons attack in August in Syria.

16/12/2013

A Saudi state organizations desecrates the Muslim holy book by discarding Qur’ans in Taif sewerage canals.

07/12/2013

A report says al-Qaeda-linked groups are using ‘safe houses’ in Turkey to send militants into Syria.

04/12/2013

The White House says the final deal with Iran could include capacity for uranium enrichment.

04/12/2013

Nasrallah says Saudi Arabia is behind last month’s twin bombing outside Iran's embassy in Beirut.

03/12/2013

A UK daily says Saudi Arabia offers its ‘jihadist’ prisoners freedom if they fight in Syria.

Address

Ali Town Near D 12 Sector/Islamabad
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Breaking News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share