
12/07/2025
آج کل کے دور میں ہر کوئی چاہتا کہ سوسائٹی میں گھر بنا کر رہیں۔کیونکہ ہر ایک کو پرائیویسی چاہیے۔ہر کوئی منہ اٹھا کر نہ گھر آئے اور سکون سے رہیں ہم۔کوئی شور نہ ہو کوئی پڑوسی گھر میں تاک جھانک نہ کرے۔ایک گھر میں کوئی فوت بھی ہو اور ساتھ کہ گھر شادی ہو تب بھی فرق نہیں پڑتا ۔لیکن کبھی سوچا کسی نے وہ محلے زیادہ اچھے جہاں ہر کوئی خیر خبر تو رکھتا۔جہاں آپ ایک دن نہ نظر آئیں تو چہ میگوئیاں شروع ہو جاتی کہ آج پتہ نہیں کیوں نہیں نکلی گھر سے۔محلے کی وہ آنٹی جو گھر گھر حال پوچھی خیر خبر رکھتی وہ کم از کم سوسائٹی میں رہنے والوں سے بہتر جو خبر تو رکھتی۔وہ پرانے محلے ہی اچھے جن میں پیار تو ہوتا خیال تو ہوتا کوئی بیمار ہو تو پورا محلہ خبر لینے آ پہنچاتا۔ایسی سوسائٹی سے بہتر ہمارے تنگ گلیوں والے محلے جہاں ہر ریڑھی والا آواز لگاتا گندے بچے پھرتے لیکن کوئی ایسی م و ت نہیں مرتا