Naveed Satti

Naveed Satti Naveed Satti, Investigative Journalist/Anchor Person

29/09/2025

محمودخان اچکزئی بھی آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے حق میں میدان میں اگئے، اعلان کر دیا ۔۔۔

29/09/2025

ایشیا کپ فائنل پاکستان کی "شاندار کارکردگی
بیٹنگ میں 8 کھلاڑی ڈبل فگر میں ہی داخل نہ ہو سکے جبکہ باولنگ میں حارث روف نے 4۔3 اوور میں 50 رنز دیئے۔!!

عوام کو بھی پتا ہونا چاہئے !!‏سیلاب متاثرین کیلئے چین کے 2 جہاز 300 خیمے اور 9 ہزار کمبل لے کر نور خان ایئربیس پہنچ گئے،...
28/09/2025

عوام کو بھی پتا ہونا چاہئے !!
‏سیلاب متاثرین کیلئے چین کے 2 جہاز 300 خیمے اور 9 ہزار کمبل لے کر نور خان ایئربیس پہنچ گئے، سامان پہنچنے پر گروپ فوٹو۔۔!!

28/09/2025

‏پاکستان پہلے بیٹ کرے گا، کتنا سکور کرے گا ؟
‏اپ کی رائے ؟

کیا ٹرمپ کو ایسے خوش کر لیا گیا تحفوں سے ؟ یہ کیا چیز ہے جو امریکی صدر کو تحفے میں دی جا رہی ہے؟
28/09/2025

کیا ٹرمپ کو ایسے خوش کر لیا گیا تحفوں سے ؟
یہ کیا چیز ہے جو امریکی صدر کو تحفے میں دی جا رہی ہے؟

28/09/2025

پنجاب،ضلع بھکر پیرا فورس کو غریب ، مزدور اور محنتی لوگوں کی ریڑھیاں توڑ ویڈیوز مریم نواز کو بھیجنے کے احکامات پر،
اہلکاروں نے بچارے ریڑھی بانوں کی حلال روزی کمانے پر بھی ان کو پکڑ لیا، ایف ار بھی دی،
--
لیکن افسوس پنجاب حکومت کچے کے ڈاکوں کے خلاف آپرئشن کیوں نہیں کرتی ۔۔۔!!

دونوں تصاویر میں کیا متفرق ہے -!!
27/09/2025

دونوں تصاویر میں کیا متفرق ہے -!!

چیرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ راجہ خرم نواز،کی محنت رنگ لے ائی وہ بار بار اسلام اباد پولیس اور اداروں کو بلا کر کمیٹی م...
27/09/2025

چیرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ راجہ خرم نواز،کی محنت رنگ لے ائی وہ بار بار اسلام اباد پولیس اور اداروں کو بلا کر کمیٹی میں کہتے رہے کہ اسلام اباد کے تعلیمی اداروں اور ڈرگ مافیا کو لگام دو ۔۔
‏اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے خاتمے سے متعلق کیس

یکم جنوری سے31 اگست 2025 تک منشیات کے خلاف وفاقی پولیس کے اقدامات کی رپورٹ عدالت میں پیش

رپورٹ کے مطابق وفاقی تعلیمی اداروں اور گردونواح سے22 منشیات فروش گرفتار کرکے22 مقدمات درج کیے گئے،

تعلیمی اداروں کے گردونواح سے 18 کلو چرس، 3 کلو ہیروئن اور ساڑھے تین کلو گرام آئیس بھی برآمد ہوئی،

جن تعلیمی اداروں کے گردونواح کاروائی کی گئی ان میں نمل یونیورسٹی، اردویونیورسٹی، قائداعظم یونیورسٹی، ماڈل کالج نیوبلیو ایریا، پاک ترک سکول یونیورسٹی، ماڈل کالج جی سیون اور ایچ ایٹ رپورٹ میں شامل،

اسلام آباد میں منشیات کے1314مقدمات میں
1408 ملزمان گرفتارکیے گئے،

ملزمان سے 261 کلوچرس، 484کلو ہیروئن، ساڑھے چھ کلو افیون برآمد ہوئی، ملزمان سے 94کلو گرام آئیس اور0.05گرام کوکین بھی برآمد ہوئی، رپورٹ

‏یہ خاتون سعید خیل موڑ، لکی مروت میں فلائنگ کوچ سے اتری ہیں۔•اپنے بھائیوں کے نام غلام علی، میرو، اور فثح خان بتا رہی ہیں...
26/09/2025

‏یہ خاتون سعید خیل موڑ، لکی مروت میں فلائنگ کوچ سے اتری ہیں۔
•اپنے بھائیوں کے نام غلام علی، میرو، اور فثح خان بتا رہی ہیں۔
•باقی کوئی تفصیل نہیں دے سکیں۔
•اگر کوئی انہیں جانتا ہے یا پہچانتا ہے تو درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:
0311-9503997

26/09/2025

اسلام اباد، جی 8,9 اور بلیوایریا میں غیر قانونی پارکنگ اور کالے شیسے والوں کے خلاف کاروائی جاری ۔

جسٹس جہانگیری کی ڈگری کینسل کرنے کے لیے ایچ ای سی سے بھی رابطہ کرتے رہے !!پہلے کہا گیا جسٹس جہانگیری کی ڈگری جعلی ہے۔سوا...
26/09/2025

جسٹس جہانگیری کی ڈگری کینسل کرنے کے لیے ایچ ای سی سے بھی رابطہ کرتے رہے !!
پہلے کہا گیا جسٹس جہانگیری کی ڈگری جعلی ہے۔
سوال اب یہ ہے اگر ڈگری جعلی تھی تو کراچی یونیورسٹی نے آج ڈگری منسوخ کیسے کر دی پھر؟
پاکستانیوں جسٹس جہانگیری کے ساتھ بہت ظلم کیا جا رہا ہے۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naveed Satti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naveed Satti:

Share