26/01/2026
یہ علامہ صاحب کا ذاتی بیان نہیں ہے بلکہ قران میں ذکر ہوا ہے
سورۃ المائدہ، آیت 51
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الْيَهُودَ وَالنَّصَارَىٰ أَوْلِيَاءَ ۘ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ ۚ وَمَنْ يَتَوَلَّهُمْ مِنْكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ ۗ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ
ترجمہ:
اے ایمان والو! یہود و نصاریٰ کو اپنا ولی (دوست/سرپرست) نہ بناؤ، یہ آپس میں ایک دوسرے کے ولی ہیں، اور تم میں سے جو انہیں ولی بنائے گا وہ انہی میں سے ہوگا۔ بے شک اللہ ظالم قوم کو ہدایت نہیں دیتا۔