Artholic Creations

Artholic Creations 나 윰 라
🎨🖌️SKETCH ARTIST| WEDDING ILLUSTRATOR| PAINTER | GRAPHIC DESIGNER| HAND PAINTED TOTES| EVERYTHING CUSTOMIZED|
AVAILABLE FOR COMMISSION WORK

15/06/2025

یہ درمیان سے گزرنے والا ایرانی میزائل مبینہ طور پر خیبر ہے۔ میک 5 کی رفتار یعنی 6000 کلو میٹر فی گھنٹہ سے بھی زائد۔ ہائیپر سونک میزائلز کو روکنا ابھی تک تقریباً ناممکن ہے۔ انکی نشاندہی کرنے والے ریڈار تو موجود ہیں مگر بہترین فضائی دفاعی نظام بھی انکے خلاف پوری طرح مؤثر نہیں ہیں

15/06/2025

پہلا وار مرحب کا تھا...
غرور کا، تکبر کا، طاقت کا نشہ لیے میدان میں اترا تھا۔
آنکھوں میں خون، لہجے میں رعب، تلوار میں ظلم تھا۔
لیکن...
🌸 دوسرا وار علیؑ کا تھا...
وہ وار جو حق کے لیے تھا، یقین کے ساتھ تھا،
نہ غرور تھا، نہ دکھاوا — صرف خدا کا نام،
صرف عدل، صرف صداقت۔
اللہ تعالی ایران کی مدد فرمائے امین

10/06/2025

💔✨

ہر حادثہ کوئی نہ کوئی سیکھ دیتا ہے۔ ثنا یوسف کے بہیمانہ قتل سے دو باتیں سیکھیں اور اپنے بچوں کو سکھائیں پہلی یہ کہ   اپن...
05/06/2025

ہر حادثہ کوئی نہ کوئی سیکھ دیتا ہے۔ ثنا یوسف کے بہیمانہ قتل سے دو باتیں سیکھیں اور اپنے بچوں کو سکھائیں
پہلی یہ کہ
اپنی بہنوں بیٹیوں کو بتائیں کہ جب کوئی اپروچ کرے اور ایک بار انکار کے بعد بھی پیچھا نہ چھوڑے تو گھر کے بڑوں کو انوالو کریں ۔ بڑوں کی انوالومنٹ کے بغیر مسلہ سنگین نوعیت اختیار کرسکتا ہے ۔
دوسری بات
اپنے بیٹوں کو یہ سمجھائیں کہ اگر کوئی لڑکی آپ کے پروپوزل کو ریجیکٹ کردے تو اس ریجیکشن کو گریس فلی قبول کریں ۔ انکار کو لڑکی کا حق سمجھیں ۔ ہر لڑکی آپ کی پراپرٹی نہیں ہوتی ۔

02/06/2025

آج صبح برتھڈے تھی اور ابھی قتل کر دیا گیا ہے۔۔
اسلام آباد کے سیکٹر جی 13 میں چترال سے تعلق رکھنے والی معروف ٹک ٹاکر کو گھر آئے مہمان نے گولیاں مار کر قتل کر دیا ہے۔۔ کتنے بدبخت ظالم لوگ ہیں۔۔کیوں اتنی عدم برداشت ہے انتہا پسند معاشرہ بن چکا ہے۔۔ زرا سی بات پر جان لینا عام سی بات ہو گئی ہے۔۔ لوگ یہ بھول گئے ہیں یہ گناہ کبیرہ ہے جس کی معافی بھی نہیں۔۔ہمارے لوگ انتہا پسند ہیں کسی کی شہرت برداشت ہی نہیں ہوتی ابھی سترہ سال کی بچی تھی اس نے کسی کا کیا بگاڑا ہوگا؟؟
کچھ زومبی،انتہا شدت پسند، اپنے گریبان میں جھانک کر نہی دیکھتے کہ ھم کیا ہیں اور چل پڑتے ہیں دوسروں کی جنت دوزخ کا فیصلہ کرنے اپنی آخرت کی فکر نہی اور چل پڑے ہیں دوسروں کی آخرت سنوارنے۔۔

29/05/2025

28/05/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
موریطانیہ کا حج کے مسافروں کا طیارہ بحیرہ احمر کے قریب گر کر تباہ 220 حاجیوں شہادت ۔ 😭😭😭

اوور لوڈنگ کی وجہ سے جانور منہ کے بل گرا دانت ٹوٹ گئے اور اشرف المخلوق دوبارہ سامان لوڈ کرنے میں لگ گئے. یہ ایک تصویر ہم...
18/05/2025

اوور لوڈنگ کی وجہ سے جانور منہ کے بل گرا دانت ٹوٹ گئے اور اشرف المخلوق دوبارہ سامان لوڈ کرنے میں لگ گئے. یہ ایک تصویر ہمارے پورے معاشرہ کی عکاسی کررہی ہے 🐴💔😢👎

10/05/2025

بھارتیوں کی پھٹی پڑی ہے، ایک بندے نے لائٹ جلائی تو ڈندے لے کر پہنچ گئے کہ سالے تو مروائے گا ، پاکستان ادھر ہی میزائل مارے گا 😂😂

India Ny Pakistan Ka Pilot pakar Lyaaa 🚨🚨🚨
09/05/2025

India Ny Pakistan Ka Pilot pakar Lyaaa 🚨🚨🚨

07/05/2025

😂😂

゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシ ゚viral


゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシ ゚viral


゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシ ゚viral
゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシ ゚viral


゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシ ゚viral


゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシ ゚viral

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Artholic Creations posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share