About Swabi

About Swabi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from About Swabi, Media, Islamabad.

خکولے ژوند ؤ
28/01/2025

خکولے ژوند ؤ

اج تحصیل صدر جہانزیب خان نے پاکستان تحریک انصاف کے تنظیم کے ہمراہ جس میں ((زما خکلے صوابئ تنظیم کے نمائندگی بھی شامل رہی...
27/01/2025

اج تحصیل صدر جہانزیب خان نے پاکستان تحریک انصاف کے تنظیم کے ہمراہ جس میں ((زما خکلے صوابئ تنظیم کے نمائندگی بھی شامل رہی )) صوابی بدری نالہ پل پر جاری کام کا جائزہ لیا ماشاءاللہ ایک سائڈ پر لنٹر بھی ڈالا گیا
اسکے بعد سوئی گیس آفس کی خبر لی سوئی گیس آفس صوابی کے منیجر شاہ عالم خان کے ساتھ صوابی میں گیس لوڈ شیڈنگ اور لو پریشر پر بات چیت ہوئی ۔
عوام کی طرف سے یہ شکایت تھی کہ اگر کسی صارف کے میٹر میں کوئی مسئلہ ھے تو ادارے کے نمائندے میٹر کے مالک کو بتائے بغیر میٹر اتارنے کا حق نہیں رکھتا آگر کوئی فالٹ ھے تو صارف کو ضرور آگاہ کرے گا ۔
آسکے علاوہ لو پریشر کا مسئلہ بھی زیر غور ایا۔
شاہ عالم خان اور انجینئر عالم زیب خان نے یقین دھانی کرائی کہ لو پریشر کے بارے میں ہم نے ھیڈ آفس مردان کو باقاعدہ خط لکھا وہ بھی انشاء اللہ جلد حل ہوجائے گا ۔
صوابی مانیری میں ایک گلی جسکی حالت بہت خراب تھی آسکا وزٹ بھی کیا ۔ تنظیم کی کوشش ہوگی کہ ان مسائل کا حل بہت جلد ہو ۔انشاءاللہ۔

27/01/2025

Please share

27/01/2025
07/12/2022

رازڑ تحصیل کی کومہ پارٹی مخکی دا
Anp Pti pmln jui
خپلہ رائے کمنٹ کی ورکئی

07/12/2022

صوابی نادرا کی 2nd Shift duty start shawe da

07/12/2022

پہ صوبی کی آمن صوراتی حال ولی خراب دے
ذمہ دار سوک دی ؟
خپلہ رائے پہ کمنٹکی راکئی

خوشخبری.. الہادی ہسپتال کالاپل جہانگیرہ روڈ صوابی کو دکھی انسانیت کی بہترین خدمات پرصحت سہولت کارڈ کانوٹیفیکشن جاری کردی...
06/12/2022

خوشخبری.. الہادی ہسپتال کالاپل جہانگیرہ روڈ صوابی کو دکھی انسانیت کی بہترین خدمات پرصحت سہولت کارڈ کانوٹیفیکشن جاری کردیاگیا.صوابی کےدوسرے پرائیویٹ ہسپتالوں نےبھی صحت کارڈ کے لئے درخواستیں دی تھی لیکن صرف الہادی ہسپتال کو اعزاز دیاگیا. صحت سہولت کارڈ کے اعزاز حاصل کرنے کاساراکریڈٹ ڈائریکٹر شاہدعالم خان اورہسپتال انتظامیہ کی بہترین کارکردگی کانتیجہ ہے. جس پر ڈائریکٹر شاہدعالم خان اورہسپتال انتظامیہ مبارکباد اورخراج تحسین کے مستحق ہیں..

(((کلابٹ میں فائرنگ/باپ سمیت دوبیٹے جاں بحق)))صوابی:کلابٹ نیا بھڑ میں گھر کے اندر نامعلوم شخص کی آتشیں اسلحہ سے فائرنگ ک...
06/12/2022

(((کلابٹ میں فائرنگ/باپ سمیت دوبیٹے جاں بحق)))
صوابی:کلابٹ نیا بھڑ میں گھر کے اندر نامعلوم شخص کی آتشیں اسلحہ سے فائرنگ کے نتیجے میں باپ اور اسکے دو بیٹے موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو 1122 صوابی کنٹرول کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 ایمرجنسی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کر لاشیں مزید طبی معائنے کے لیے کیٹگری سی ٹوپی ہسپتال منتقل کردی۔جاں بحق ہونے والوں میں محمد اقبال عمر60سال اوراسکے دو بیٹےانصر عمر 29سال اورقیصر عمر 25سال شامل ہیں۔

06/12/2022

پہ صوابی کی راروان حکومت دا کومی پارٹی رازی ۔
جائزہ اخلو کمنٹ ضروری اوکی

ڈی پی او ڈی آٸی خان محمد شغیب خان پر دہشت گردوں کا حملہ گاڑی پر  شدید فاٸرنگ کی گٸی ۔۔ڈیرہ اسماعیل خان درازندہ سرکل کے گ...
06/12/2022

ڈی پی او ڈی آٸی خان محمد شغیب خان پر دہشت گردوں کا حملہ گاڑی پر شدید فاٸرنگ کی گٸی ۔۔

ڈیرہ اسماعیل خان درازندہ سرکل کے گاوں کھوئی بھارہ گاوں میں پولیو مہم کی سیکورٹی انتظامات کی چیکنگ پر

ڈی پی او ڈیرہ محمد شعیب کے سکواڈ ہر نامعلوم حملہ آوروں کا حملہ

نامعلوم۔سمت سے ڈی پی او سکواڈ پر شدید فائرنگ ۔
حملہ کے وقت ڈی۔پی او خود گاڑی میں موجود تھے۔

ڈی پی او ڈیرہ محمد شعیب خود پولیس ٹیم کی قیادت کررھے ھیں پاک فوج کے آفیسران بھی ڈی پی او کے ھمراہ

اپریشن میں مصروف عمل ڈی پی او ڈیرہ محمد شعیب کی گاڑی پر شدید فائرنگ کی گئی ھے
اپریشن شروع ھے ۔

06/12/2022

کاش والدین کبھی
بوڑھے نا ہوں بیمار نا ہوں
غمگین نا ہوں۔
اللہ تعالیٰ سب کے والدین کو خوش رکھے آمین۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when About Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category