The jungle

The jungle HUMAN RIGHTS FOR ALL🌍

22/06/2025

امریکی بی ٹو بمبار طیاروں نے تین ایرانی نیوکلیئر سائٹس فردو، نتانز اور اصفہان پر بمباری کرکے تباہ کر دیا. امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

18/06/2025

جنگیں شدید موسم وائرسز سے اموات کیا دنیا کا خاتمہ نزدیک ہے ؟

19/05/2025

پاکستان کے مذہبی شدت پسندوں اور انڈیا میڈیا میں کیا فرق نظر آیا آپ لوگوں کو پاکستان اور انڈیا کی جنگ میں ؟

19/05/2025

افغان طالبان کے بارے میں پاکستان کے علماء کی کیا رائے ہے ؟
کوئی اہل علم رہنمائی فرمائے

Alert📢📢🔴
08/05/2025

Alert📢📢🔴

08/05/2025
14/12/2024

ملک کا تاجر بے ایمان ہے کاروبار کا نام ایمان والا ہے

15/09/2024

جیو نیوز = جھوٹا نیوز

اگر تو یہ تصویر اصلی ہے تو پھر یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ برصغیر خاص طور پر پاکستان میں مذہب ملاں کا کاروبار ہے۔ ان کی اپ...
15/09/2024

اگر تو یہ تصویر اصلی ہے تو پھر یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ برصغیر خاص طور پر پاکستان میں مذہب ملاں کا کاروبار ہے۔ ان کی اپنی اولادیں یورپ اور امریکہ میں پڑھتی ہیں اور عام مسلمانوں کو یہ مغربی چیزوں کا بائیکاٹ کرنے کو کہتے ہیں اپنے مفادات کے لیے غریب اور سادہ مسلمانوں کو مغرب کے خلاف ہتھیار اٹھانے کا درس دیتے ہیں اپنے لیے بڑے بڑے کاروبار بناتے ہیں اور عام مسلمانوں کو معاشی ترقی میں جدوجہد کرنے کی بجائے سادہ زندگی گزارنے کا مشورہ دیتے ہیں اور غربت اور بھوک کو خدا کی آزمائش قرار دیتے ہیں۔اے خدا ایسے لوگوں سے مسلمانوں کو محفوظ فرما

14/09/2024

نواز شریف کیا پاکستان میں ہی ہے ؟

08/09/2024

جلسہ ناکام ہوا یا کامیاب ؟

حکومت کے دعوے ججوں کا انصاف فوجی کی حفاظت مولوی کی باتیں اپنی جگہ آپ کو اپنی اوقات دیکھنی ہے تو اس پاسپورٹ پر سفر کریں ٹ...
08/09/2024

حکومت کے دعوے ججوں کا انصاف فوجی کی حفاظت مولوی کی باتیں اپنی جگہ آپ کو اپنی اوقات دیکھنی ہے تو اس پاسپورٹ پر سفر کریں ٹکے کی عزت نہیں بلکہ اب تو ٹکہ کی بھی زیادہ عزت ہے

Address

Global Village
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The jungle posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share