17/08/2026
ایبٹ آباد پولیس کی نئی پہل! اب تمام ڈرائیوروں کے لیے "پہچان موبائل ایپ" پر رجسٹریشن کی سہولت مکمل طور پر مفت فراہم کر دی گئی۔ رجسٹرڈ ڈرائیور کو منفرد QR کوڈ جاری کیا جائے گا جس سے مسافر اور پولیس فوری طور پر شناخت کی تصدیق کر سکیں گے۔