ٹائیگرزفورس

ٹائیگرزفورس پی ٹی آئ ٹائیگرز پیج کو لاںٔک فالو کریں تاکہ آنے وال?

05/02/2025
28/11/2024

27 November ٹائیگرزفورس Rashid Khalil Kamboh Waqas Khan @

28/11/2024

ایک پوسٹ دیکھی سوال تھا کون کون فوج سے محبت کرتاہے؟
. . . . . . . . . . . . . . . . جواب
65 ہارے 71 کارگل ساچین ہارے۔۔اے روز بمب دھماکے اپنے لو گ اغوا اپنے لوگوں کے گھروں میں گھسنا پاکستانی معیشت کا بیڑہ غرق وسائل پہ قابض۔سیاست میں مداخلت۔ ان کے کارو بار ہر دن بڑھتے جارہے ہیں قومی اثاثے خسارے میں بک گۓ عوام پہ قرضے پہ قرضااور قومی ترانے اپنے لیے اعزاز تمغے ایسے جیسے فلسطین فتح کرلی ہو۔ریٹائرڈ منٹ سے دو دن پہلے کسی نۓ سویلین محکمے میں تعینات۔پھر لوٹ مار کے بعد 12 بجے دن کو انعامات توپوں کی سلامی اعزاز کے ساتھ الوداعی ۔شام 6 بجے ائیرپورٹ پر اپنی فیملی کے ساتھ گمنامی کی زندگی بسر کرنے اپنے ملک روانہ جہاں سب کچھ پہلے سے تیار جزیرے فلائٹس کارو بار اس محکمے کے 30% لوگ ایسے ہیں باقی مرنے والے تمہارے اور میرے پاکستانی بھای ہیں کچھ تو ملک کی خاطر قربان ہوجاتے ہیں اور کچھ ان کے ڈالرز کی خاطر زندگی ہار جاتے ہیں ۔لکھنے کو بہت کچھ ہے لیکن عقل والوں کے لیۓ اتنا کافی ہے۔۔محمد کلیم

27/11/2024

جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ہو ۔۔ملک دشمن عوام دشمن کو اللہ نیست و نمود کرے۔۔اللہ شہدا کے درجات کو بلند کرے۔۔لاوحقین کواجر اعظیم عطاء کرے۔۔خدا قسم ہمارا دل خون کے انسو ں۔روتا ہےجہاں بھی ہمارے مسلمان بھای روزانہ شہید ہو رہے ہیں چاہے وہ فلسطین ہو کشمیر ہو پارہ چنار ہو بارڈر پر اہلکار ہوں بلوچستان یا خیبر پختونخواہ میں أۓ روز بمب دھماکو میں ۔انسان ہونے کے ناطے سیاسی اختلاف کی وجہ سے کچھ لوگ انسانیت کو بھول گے ۔اپنے گریبانو ں میں جھانکے جو شہید ہوے ان کی جگہ خد کو اپنے پیاروں کو رکھ کر دیکھیں ۔پھر پتہ چلے ۔اہلکار بھی ہمارے بھائ کارکن بھی ہمارے بھائ تھے۔۔ منفاقت کو چھوڑیں۔حق سچ۔کا ساتھ دیں۔ از قلم کلیم

21/11/2024
21/11/2024

24نومبر کی تیاری اس کو وائرل کرو

Address

DHA
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ٹائیگرزفورس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ٹائیگرزفورس:

Share