Ali Hassnain Bhatti

Ali Hassnain Bhatti Different religions, sects, races, and opinions are the beauty of democracy.

قیدی نمبر 804 کی پہلی جھلک ❤️
16/05/2024

قیدی نمبر 804 کی پہلی جھلک ❤️

05/04/2024

بجلی کا یونٹ بھی 70 روپے
کا ہوا تو جان میں جان آئی
ورنہ عمران خان کے 14 روپے کے یونٹ نے تو مار ہی ڈالا تھا.

10/03/2024

‏اگر ٹک ٹاک ویڈیوز بنانا اچھی حکومت کی نشانی ہے تو یقین کریں پھُلو اِس سے بہتر حکومت کر لیتا۔

03/03/2024

‏میاں سانپ
دی گل صرف اینی ہوئی سی کہ
آٹے دے تھیلے تے تصویر تیری ہوئے گی"
😭😭😭

01/03/2024

‏میرے بھی بُوٹ پالش کر دو۔۔۔

قومی اسمبلی میں شیر افضل مروت کا شہباز شریف سے مطالبہ۔۔۔🔥😅

29/02/2024

‏ہماری 180 سیٹس ہیں نشان چھینا، لیڈر قید کیا کہ عوام بھول جائیں گے مگر عوام کے دلوں میں صرف عمران خان ہے۔۔۔بیرسٹر گوہر کا اسمبلی میں پہلا اور زبردست خطاب۔۔۔🔥

18/02/2024

‏جو وفاق کے بغیر پنجاب حکومت لے گا وہ کامیاب ہو گا، جو پنجاب کے بغیر وفاق لے گا وہ وڑ جائے گا۔

ڈرپوک مافیا
18/02/2024

ڈرپوک مافیا

14/02/2024

‏آج صبح میاں صاحب پائے کی نلی چوستے ہوئے پوچھ رہے تھے “یار شہباز ۔۔ مینو پوری گل دس ۔۔۔ تواڈی گل کیدے نال ہوئی سی ؟؟”😂 منقول

علی امین گنڈاپور وزیر اعلیٰ KPK نامزد 🔥
13/02/2024

علی امین گنڈاپور وزیر اعلیٰ KPK نامزد 🔥

جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمن نے کراچی سے صوبائی اسمبلی کی جیتی ہوئی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا، کہتے ہیں فارم 45 کے م...
12/02/2024

جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمن نے کراچی سے صوبائی اسمبلی کی جیتی ہوئی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا، کہتے ہیں فارم 45 کے مطابق یہ سیٹ تحریک انصاف جیتی ہے جس کا حق ہے اسی کو دیا جائے۔

12/02/2024

‏لوگ تو طنزیہ طور پر کہہ رہے تھے کہ الیکشن کرانے کی ضرورت ہی کیا ہے ویسے ہی نوٹیفیکیشن جاری کر دیں ۔ اگلوں نے واقعی بغیر ووٹوں کے نون لیگیوں کی جیت کے نوٹیفیکیشن نکال دئیے۔😂😂

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Hassnain Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share