JMP News

JMP News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JMP News, Media/News Company, Islamabad.

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون پیر سید مہر فرید الحق مہر گیلانی انتقال کر گئے نماز جنازہ کل بروز جمعہ بعد نمازِ عصر گولڑہ شر...
09/04/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

پیر سید مہر فرید الحق مہر گیلانی انتقال کر گئے
نماز جنازہ کل بروز جمعہ بعد نمازِ عصر گولڑہ شریف میں ادا
کی جائے گا

امریکہ ایران مذاکرات ہفتہ کو اسلام آباد میں ہوں گے Follow fb page JMP News JMP News JMP پاکستان کی میزبانی میں۔ امریکہ ا...
08/04/2026

امریکہ ایران مذاکرات ہفتہ کو اسلام آباد میں ہوں گے

Follow fb page JMP News JMP News JMP

پاکستان کی میزبانی میں۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں ہوں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مذاکراتی ٹیم کا اعلان کر دیا

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں تین رکنی وفد پاکستان اۓ گا
News #

08/04/2026

چلو چلو اسلام آباد ہائی کورٹ چلو۔
عزیز دوستو ! اخباری ملازمین کیلئے 9Th ویج بورڈ کی تشکیل کیلئے پی ایف یو جے، آر آئی یو جے اور اسلام آباد ہائی کورٹ رپورٹرز ایسو سی ایشن کی طرف دائر رٹ پٹیشن کی سماعت آج 8 اپریل کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گی۔
دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے حق کیلئے عدالت پہنچنے کی کوشش کریں۔
آپکی آمد کے منتظر۔
افضل بٹ، آصف بشیر چودھری، اسد ملک۔
Afzal Butt Afzal Butt

08/04/2026

الحمدللہ
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
Follow fb page JMP News JMP News JMP News

الحمدللہ **** جنگ رک گئی ****Follow fb page JMP News JMP News JMP پاکستان ہمیشہ زندہ باد ***** جب تک سورج چاند رہے گا **...
08/04/2026

الحمدللہ ****

جنگ رک گئی ****

Follow fb page JMP News JMP News JMP

پاکستان ہمیشہ زندہ باد *****

جب تک سورج چاند رہے گا ****

شہباز شریف ،عاصم منیر تیرا نام رہے گا ****

07/04/2026

حکومت صحافیوں کے مساہل ترحیح بنیادوں پر حل کرے
مصطفی قریشی
مرکزی صدر جرنلسٹ موومنٹ آف پاکستان
Page #
JMP News JMP News JMP News

06/04/2026

خواتین کے ساتھ بدسلوکی پر زیرو ٹالرنس:
خاتون صحافی کو ہراساں کرنے کے واقعے پر سخت ایکشن

Follow fb page JMP News JMP News JMP News
اسلام آباد
وفاقی دارالحکومت میں خاتون صحافی کو
دورانِ ڈیوٹی ہراساں کرنے کے افسوسناک واقعے پر اسلام آباد پولیس نے فوری اور سخت ایکشن لیتے ہوئے ملوث اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے،
جبکہ واقعے میں مبینہ طور پر شامل ایک سرکاری ملازم کو معطل کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق خاتون صحافی کو اپنے پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کے دوران نامناسب رویے اور ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا
۔ واقعہ منظرِ عام پر آنے کے بعد پولیس حکام نے فوری نوٹس لیا اور متعلقہ تھانے میں ایف آئی آر درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
پولیس ترجمان کا کہنا
ہے کہ خواتین کے ساتھ کسی بھی قسم کی بدسلوکی، ہراسانی یا تشدد ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس کیس میں ملوث تمام افراد کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی کی جائے گی اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔
مزید برآں، ابتدائی تحقیقات کے دوران ایک سرکاری اہلکار کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آنے پر اسے فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے، جبکہ محکمانہ کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے۔ News #

05/04/2026

جرنلسٹ موومنٹ آف پاکستان JMP کی باڈی توڑ نے اور تنظیم نو کا فیصلہ
Follow fb page JMP News JMP News JMP News
حکومت صحافیوں کے مساہل حل کرے
مصطفی قریشی
مرکزی صدر جرنلسٹ موومنٹ آف پاکستان # #

03/04/2026

Follow JMP News
ہر خبر فوری عوام تک

03/04/2026

وزیراعظم شہباز شریف کا پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان ،80 روپے فی لیٹر کم

سعودی عرب سے دوستی و دفاعی معاہدے یو اے ای والے ناراض ، قرض واپسی کا مطالبہ کردیاFollow fb page JMP News JMP News JMP Ne...
03/04/2026

سعودی عرب سے دوستی و دفاعی معاہدے
یو اے ای والے ناراض ،
قرض واپسی کا مطالبہ کردیا
Follow fb page JMP News JMP News JMP News

متحدہ عرب امارات کی قیادت پاکستان سےناراض ہو گئی..

اپنا قرض واپس مانگ لیا.پاکستان نے بھی متحدہ عرب امارات کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا

۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرق وسطی کے حالیہ بحران پر یواے ای کی قیادت نے پاکستان کی سعودی نواز پالیسی پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوۓ قرض واپس کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے .
دوسری طرف پاکستان نے بھی قرض واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے. پاکستان 2 ارب ڈالر اسی مہینے کے آخر میں ابوظبی کو واپس کرے گا،
یہ رقم پاکستان کے اکاؤنٹ میں سیف ڈپازٹ کے طور پر موجود تھی.وزارت خزانہ نے تصدیق کی ہے
کہ موجودہ بین الاقوامی صورتحال کے پیش نظر یو اے ای نے رقم کی فوری واپسی کا مطالبہ کیا تھا۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JMP News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share