30/07/2026
اپیل برائے مالی تعاون
چترال سے ایک سفید پوش خاندان اس وقت شدید مالی مشکلات کا شکار ہے۔ دو بیٹیاں اور ایک بیٹا زیرِ تعلیم ہیں، جبکہ گھر کا واحد کفیل محنت و مزدوری کر کے گھر کے اخراجات اور بچوں کی تعلیم جاری رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔
آپ تمام مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ اپنی استطاعت کے مطابق اس مستحق خاندان کی مالی مدد کریں۔ آپ کا تعاون مکمل دیانت داری کے ساتھ حقدار تک پہنچایا جائے گا۔
ہمارا ٹارگٹ 3 لاکھ روپے کا ہے ۔
بینک الفلاح
اکاؤنٹ نمبر: 01421006129224
ایزی پیسہ: 03469891559
اللہ تعالیٰ آپ کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔
فداالرحمن
ڈائریکٹر، شہید اسامہ وڑائچ کیریئر اکیڈمی، چترال