Daily Kashmir Times

Daily Kashmir Times Daily Kashmir Times is the First Complete News paper ofJammu & Kashmir

11/07/2025
02/07/2025

عَدالت میں میرے ساتھ کھڑے ہوئے شَخص کا نَام شکیل جَٹ ہے یہ لاہور کا رہائشی اور خُوب اَصل و رَسُوخ رَکھتا ہے اور ساتھ کھڑی 75 سَالہ بُوڑھی اَماں اِس کی والدہ ہے اِس شَخص کی کَمال کی داستان ہے شکیل جٹ کو جَب پہلی بَار عَدالت میں پَیش کیا گیا تَو اِس کے ساتھ تَقریبًا پَچاس کے قریب لوگ اور ساتھ اِس کی مَاں تھی دوسری بَار جب اِس کو عَدالت میں پیش کیا گیا تو اِس کے ساتھ پَچیس کے قریب لَوگ اور ساتھ اِس کی مَاں تھی تیسری بَار جب اِسے عَدالت میں پَیش کیا گیا تَو اِس کے ساتھ دَس کے قریب لوگ اور سَاتھ اِس کی مَاں تھی اور جب چَوتِھی بَار اِس شَخص کو عَدالت میں پیش کیا گیا تو اِس کے ساتھ صِرف تین لوگ اور سَاتھ اِس کی مَاں تھی اور آج پَانچویں بَار جب اِسے عَدالت میں پَیش کیا گیا تو اِس کے ساتھ کوئی اور شَخص نہیں تھا صِرف ساتھ مَاں تھی یَعنی مُشکل وقت میں سَب آہستہ آہستہ سَاتھ چَھوڑ گئے لیکن 75 سَالہ اِس بُوڑھی مَاں نے سَاتھ نہیں چَھوڑا۔ اِس واقعہ سے ایک بَات تَو ثابت ہو گئی کے مُشکل وقت میں جَب سایہ بِھی ساتھ چَھوڑ جَاتا ہے اُس وَقت بِھی مَاں ساتھ نہیں چَھوڑتی (مَاں تُجھے سَلام)🫡❤️👨‍🎓⚖️

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Kashmir Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Kashmir Times:

Share