Funy And Arts

Funy And Arts The to prepare this page you enjoy a lot and useful for you keep happily.

Permanently closed.
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Prince N Khan Niazi, Fruit Mandi
01/11/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Prince N Khan Niazi, Fruit Mandi

💖چلغوزے کے فوائد💖دل کی صحت: چلغوزے دل کے امراض کے خطرے کو کم کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔ ذیابیطس میں بہتری: ان میں موجود م...
26/10/2025

💖چلغوزے کے فوائد💖

دل کی صحت: چلغوزے دل کے امراض کے خطرے کو کم کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔
ذیابیطس میں بہتری: ان میں موجود میگنیشیم اور پروٹین خون میں شکر کی سطح کو مستحکم رکھنے میں مدد کر سکتے ہیں، جس سے ٹائپ 2 ذیابیطس کنٹرول کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔
وزن میں کمی: چلغوزے میں پائے جانے والے فیٹی ایسڈز پیٹ کی چربی کو گھلانے میں مدد کر سکتے ہیں اور بھوک کو کم کر سکتے ہیں۔
دماغی صحت: یہ دماغ کی صحت کے لیے مفید ہیں کیونکہ ان میں آئرن جیسے معدنیات پائے جاتے ہیں جو آکسیجن کو دماغ تک پہنچانے میں مدد کرتے ہیں۔
قوت مدافعت میں اضافہ: ان میں موجود وٹامن ای ایک طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ ہے جو قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے اور بیماریوں سے بچاتا ہے۔
بینائی کی بہتری: چلغوزے میں موجود وٹامن اے اور لیوٹین آنکھوں کی صحت کے لیے مفید ہیں۔
نظام ہاضمہ کی بہتری: چلغوزہ نظام ہاضمہ کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے اور آنتوں کی صفائی کرتا ہے۔
پرانی کھانسی کا علاج: پرانی کھانسی میں مغز چلغوزہ شہد میں ملا کر استعمال کرنے سے فائدہ ہوتا ہے۔
جسمانی کمزوری میں افاقہ: یہ اعصابی کمزوری کو دور کرتا ہے اور جسمانی گوشت کو مضبوط بناتا ہے۔
جلد اور بالوں کی صحت: چلغوزے کے استعمال سے جلد اور بالوں کی صحت بہتر ہو سکتی ہے۔
احتیاط
چلغوزے دیر ہضم ہوتے ہیں، لہذا انہیں اعتدال میں کھائیں۔
انہیں ہمیشہ کھانا کھانے کے بعد استعمال کریں، کیونکہ پہلے کھانے سے بھوک ختم ہو سکتی ہے۔
چھلکے کے ساتھ چلغوزے نہ کھائیں، کیونکہ ان کے چھلکوں پر موجود روغن معدے میں سوزش پیدا کر سکتا ہے۔

23/10/2025

*یہ اکتوبر کے اندر بھی تین مہینے چل رہے ہیں ۔*
*دن میں جولائی ، شام میں نومبر اور رات میں دسمبر..🧐🤣*

💖 حسن ڈرائی فروٹ اینڈ سلاجیت 💖 چلاس کے تازہ اور خالص چلغوزے  اب آپ کے دروازے پر! چلاس کی قدرتی  بہترین معیار کے خشک میوے...
22/10/2025

💖 حسن ڈرائی فروٹ اینڈ سلاجیت 💖
چلاس کے تازہ اور خالص چلغوزے اب آپ کے دروازے پر!
چلاس کی قدرتی بہترین معیار کے خشک میوے، خالص ذائقہ اور غذائیت کا تحفہ ہیں۔۔۔❣️

👈 100% منی بیک گارنٹی کے ساتھ!

اعتماد سے آرڈر کریں، اپنے پسندیدہ چلاس کے لذت اور معیار اپنے گھر بیٹھے حاصل کریں۔ 📲 نیچے دی گئیں تصاویر میں ہمارے تازہ اسٹاک کی جھلک دیکھیں اور آج
ہی اپنا آرڈر بک کریں. .5000
Rosted s.7500

📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں: 923495730254+
(واٹس ایپ دستیاب ہیں)

چلاس کے قدرتی خزانے، سیدھے آپ تک!
Oder confirm ⤵️
Whatsapp number
https://wa.me/923495730254

💖 حسن ڈرائی فروٹ اینڈ سلاجیت 💖 ہمارے پاس چلاس گلگت کے مشہور سوغات آرگینک 1۔۔۔۔۔۔،،چلغوزے روسٹڈ اور نان روسٹ 2سلاجیت 3اخر...
21/10/2025

💖 حسن ڈرائی فروٹ اینڈ سلاجیت 💖
ہمارے پاس چلاس گلگت کے مشہور سوغات آرگینک
1۔۔۔۔۔۔
،،چلغوزے روسٹڈ اور نان روسٹ
2
سلاجیت
3
اخروٹ دیسی
4
اور مکس ڈرائی فروٹ دستیاب ہے
آڈر کرنے کے لیے وٹساپ پے رابطہ کریں
شکریہ
https://wa.me/923495730254

💖 حسن ڈرائی فروٹ اینڈ سلاجیت 💖ہمارے پاس چلاس گلگت کے خشک میوہ جات ۔آفتابی سلاجیت چلغوزے روسٹڈ ۔دیسی قہوہدیسی اخروٹکاجو ،...
20/10/2025

💖 حسن ڈرائی فروٹ اینڈ سلاجیت 💖

ہمارے پاس چلاس گلگت کے خشک میوہ جات ۔
آفتابی سلاجیت
چلغوزے روسٹڈ ۔
دیسی قہوہ
دیسی اخروٹ
کاجو ،پستہ
مکس میوہ جات
اسکے علاؤہ اور بھی بہت کچھ۔
آڈر کرنے کے لیے ابھی رابط کریں
وٹساپ نمبر
https://wa.me/923495730254

ہمارے پاس تمام قسم کے ڈرائی فروٹ دستیاب ہے ۔گلگت بلتستان کے چلغوزےسلاجیت مکس ڈرائی فروٹ کاجواس کے علاؤہ پائن ایپلچیریشہد...
18/10/2025

ہمارے پاس تمام قسم کے ڈرائی فروٹ دستیاب ہے ۔گلگت بلتستان کے
چلغوزے
سلاجیت
مکس ڈرائی فروٹ
کاجو
اس کے علاؤہ
پائن ایپل
چیری
شہد
بادام کا تیل
اور بھی بہت کچھ
آڈر کرنے کے لیے وٹساپ ہے رابطہ کریں
شکریہ
وٹساپ
https://wa.me/923495730254

Address

Islamabad

Telephone

+923495730254

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Funy And Arts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Funy And Arts:

Share