Raja Habib Kashmiri

Raja Habib Kashmiri Welcome to my page full of news and useful resources covering politics, business, finance and much more!

12/03/2026
11/03/2026

الحمد للہ دنیا کفر کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر لڑنے والی مسلمانوں کی تاریخ کا سب سے طاقتور ترین لیڈر کے بیٹے کو سپریم لیڈر بنا دیا

11/03/2026

ہمارے امام خامنائی نے ہمیں وصیت کی تھی اگر ایران پر امریکا اسرائیل حملہ کریں تو جنگ کی آگ کو پھیلا دینا اسے علاقائی جنگ بنا دینا۔ امریکا نے غلط اندازہ لگا کر ایران سے پنگا لیا ۔ وہ سوچتے تھے تین دن میں جنگ جیت جائیں گے مگر اب انہیں ایسا سبق سکھائیں گے کہ آئندہ وہ ایران پر حملہ کا سوچ بھی نہ سکیں ۔ اگر دشمن نے ہماری سرزمین پر قدم رکھا تو بڑی مار پڑے گی -

ٹرمپ نیتن یاہو کا غلام بنا ہوا ہے شاید اپسٹین فائلز کا بھی کوئی اثر ہو ۔ ایران امریکا اگر ہمارے انفراسٹرکچر یا عوامی ضروریات کو نشانہ بنائیں گے تو ہم بھی فوری یہی کام کریں گے - ہم نے امریکی بیڑے کو مار بھگایا ہے اور اسرائیلی آئرن ڈوم کو بھی جلا دیا ہے-

ایرانی سپیکر پارلیمنٹ کا انٹرویو

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Habib Kashmiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share