News Updates

News Updates 24/7 Up-to-date information, insights from behind the scenes. Media Professional / Vlogger /Content Creator / Promotor.

27/09/2025

جو پاکستان کے خلاف اور پاکستانی جھنڈے کے خلاف بات کریگا وہ ہمارے جوتے کی نوک پر
🇵🇰 پاکستان ہمیشہ زندہ باد

27/09/2025

پاکستان نے بھارتی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ دشمن غرور کے ساتھ آیا اور ذلت کے ساتھ واپس گیا۔ سات بھارتی جنگی طیارے تباہ ہوئے۔ ہماری بہادر افواج نے ناقابلِ فراموش جرات، پیشہ ورانہ صلاحیت اور قربانی کی مثال قائم کی۔ شہداء کے خون کو سلام، ان کی قربانیاں ہمیشہ ہماری رہنمائی کرتی رہیں گی۔

*وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب*

26/09/2025

🚨 او آئی سی کے تمام رکن ممالک نے جنرل اسمبلی اقوام متحدہ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی تقریر کا بائیکاٹ کر دیا۔


#سوشل

26/09/2025

یہاں بھی شہباز پرواز کر رہا ہے۔
یہاں پے بھی چاچو کا جادوہ سر چڑھ کے بول رہا ہے، مارکو روبیو کو اتنا خوش آج تک نہیں دیکھا کسی کے ساتھ جتنا خوش چاچو اور فیلڈ مارشل سے مل کے ہے
دنیا جنگ جیتنے والوں کو ایسے ہی ہاتھوں ہاتھ لیتی ہے پاکستان چھا گیا ہے الحمداللّٰہ ❤️🇵🇰

وزیر اعظم محمد شہباز شریف، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وائٹ ہاؤس میں ملاقات ۔ 🇵🇰🫱🏼‍🫲🏽🇺🇸
25/09/2025

وزیر اعظم محمد شہباز شریف، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وائٹ ہاؤس میں ملاقات ۔
🇵🇰🫱🏼‍🫲🏽🇺🇸



25/09/2025

*وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ امریکہ*

وزیر اعظم محمد شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کیلئے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے.

اینڈریوز ایئر بیس پہنچنے پر وزیرِ اعظم کا ریڈ کارپٹ پر امریکی ایئر فورس کے اعلی عہدیدار نے استقبال کیا.

وزیرِ اعظم کا موٹرکیڈ امریکی سیکیورٹی کے حصار میں ایئربیس سے روانہ.

وزیرِ اعظم کچھ ہی دیر میں وائٹ ہاؤس پہنچیں گے. وزیرِ اعظم کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوگی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔

25/09/2025

وزیراعظم کی نیویارک میں بل گیٹس سے ملاقات۔


24/09/2025

سعودی عرب نے مکہ میں 125کلومیٹر طویل سونے کی کان دریافت کی جو معیشت اور عالمی منڈی کو فروغ دے گی۔

24/09/2025

🚨ایران نے پاکستان سعودی عرب دفاعی معاہدے کی حمایت کر دی۔

🚨سعودی عرب پاکستان فوجی معاہدے کو سراہتے ہیں۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان۔

24/09/2025

وزیراعظم شہبازشریف کی آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات

23/09/2025

عاجزی اختیار کریں یہ مت سمجھیں کہ ہم دوسروں سے بہتر ہیں

ہم خاک ہیں اور خاک ہی میں لوٹ جائیں گے
یاد رکھیے

23/09/2025

پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹ سے ہرا دیا ۔۔

Address

Islamabad
44600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News Updates:

Share