PTI vs PMLN

PTI vs PMLN To get news updates, join PTI Vs Pmln, and share your views on News........

22/04/2025

انور مقصود اور زمان پارک
پٹواری دور😅👇

8th Feb 2024 کو سب سیاسی پارٹیوں کو آلو ٹینڈے بینگن اور ٹماٹر پڑے تھے👇😂
08/02/2025

8th Feb 2024
کو سب سیاسی پارٹیوں کو
آلو ٹینڈے بینگن اور ٹماٹر پڑے تھے👇😂

خودی کو کر بلند اتناکتنا؟؟؟؟عمران خان جتنا😘
13/01/2025

خودی کو کر بلند اتنا
کتنا؟؟؟؟
عمران خان جتنا😘

01/01/2025

پٹواری 2023 اوووو
پٹواری 2024 امممم
پٹواری 2025 آہ ام لٹی گئ

01/01/2025

ترقی کا پیمانہ
‏ہم نے نئے سال پر 34 منٹ آتشبازی کا ریکارڈ 40 منٹ آتشبازی کر کے توڑ دیا۔ کامران ٹیسوری گورنر سندھ

2 وزیر اعظم اووووووو

02/11/2024

ویژن جاتی عمرا
ہم گھر میں باتیں کر رہے تھے کیوں نہ ہم PIA لے لیں جی ہاں جی وفاق سے تو چل نہیں سکتی ہم چلائیں گے سہی چ بنایا ہوا ہے دونوں بھائیوں نے پٹواریوں کو😂

12/09/2024

اے پئی جے پٹواریاں دی معافی
‏جا علی امین خان گنڈاپور شالا بخت بلند ہونی شالا تتی ہوا نہ لگی شالا جوانیاں مانیں تیرے جمن آلی دے وی صدقے 😅😅

10/09/2024

غیر سیاسی پوسٹ 😅
جب مداری کے ہاتھ کی صفائی تماشائیوں پر کھل جائے تو کرتب کرتب نہیں رہتا
بلکہ مداری خود لطیفہ بن جاتا ہے
وڈا توں ۔۔۔۔۔۔

02/09/2024

کدی ہس وی لیا کرو پٹواریو
ایہہ عرفان صدیقی نُو سمجھا سیٹی مریندا پیا اے ہوا نکلدی پئی اے وَت ایہہ گلاں کائی دَسن آلیا ہُندیا نے 🤣🤣🤣🤣🤣

‏برطانیہ میں مسلم دشمن  اور نسل پرست طبقات عمران خان کے آکسفرڈ یونیورسٹی کے چانسلر بننے کی سخت مخالفت کر رہے ہیں۔ ان کا ...
02/09/2024

‏برطانیہ میں مسلم دشمن اور نسل پرست طبقات عمران خان کے آکسفرڈ یونیورسٹی کے چانسلر بننے کی سخت مخالفت کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان عشق رسول کی بات کرتا ہے، وہ اسلامو فوبیا کے خلاف جدوجہد کرتا ہے، وہ ناموس رسالت کے تحفظ کی آواز اٹھاتا ہے، وہ سلمان رشدی کے ساتھ ایک سٹیج پر بیٹھنے کو تیار نہیں۔ وہ بیہودہ جنسی مواد پر مبنی فلموں اور ٹی وی پروگراموں کو اخلاق باختہ قرار دیتا ہے۔ پاکستان میں رہنے ہوئے اگر آپ برطانیہ میں چلنے والی اس مہم پر خوش اور مطمئن ہیں تو اپنے دل کا جائزہ ضرور لیں کہیں آپ بغض عمران میں حد سے بڑھ کر غیرت ایمانی سے ہی تو محروم نہیں ہوگئے!!

02/09/2024

پٹواریوں کی بھی کیا زندگی ہے
‏ن لیگ عمران خان صاحب کے آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر بننے کے خلاف انٹرنیشنل میڈیا اور آکسفورڈ یونیورسٹی کو بتا رہے ییں کہ
1. عمران خان پکا مسلمان ہے۔
2. عمران خان ملک کو ریاست مدینہ بنانا چاہتا ہے!
3. عمران خان سلمان رشدی سے نفرت کرتے ہیں!
4. عمران خان خواتین کی پردہ کا حمایتی ہے۔
5. عمران خان ملک میں ریاست مدینہ بنا کر ملک میں اسلامی قوانین نافذ کرنا چاہتے ہیں۔
6. عمران خان طالبان کی حمایتی ہے۔
7۔ عمران خان کا قادیانیوں کے حوالے بلکل کلٸیر ہے اور ان کے خلاف ہے!
8. عمران خان یورپ کے خلاف ہے، وہ ایک آزادانہ سوچ رکھتے ہیں۔
9. عمران خان نے یونیورسٹیوں میں دینی تعلیم دینا شروع کر دی ہے۔
10. عمران خان اسرئیل کے سخت ترین مخالف ہے، اسرئیل کو تسلیم کرنے کی راستے میں صرف عمران خان روکاوٹ ہے۔
اس لیے عمران خان کو چانسلر بننے سے روکا جاٸیں!

اور یہی لوگ پاکستان میں بتا رہے ہیں کہ عمران خان ایک یہودی ایجنٹ ہے،!

کدی ہس وی لیا کرو پٹواریو   شبانہ روز محنت کرنے والے وزیراعظم کے 2سال کی محنت کا ثمر ٹیلی نار ملک چھوڑ گئی شیل پیٹرول مل...
24/08/2024

کدی ہس وی لیا کرو پٹواریو
شبانہ روز محنت کرنے والے وزیراعظم کے 2سال کی محنت کا ثمر
ٹیلی نار ملک چھوڑ گئی
شیل پیٹرول ملک چھوڑ گئی
ٹوٹل پیٹرول ملک چھوڑ گئی
9 ملٹی بلین کمپنی ملک چھوڑ گئی
100 سے زیادہ فیصل آباد کی ملیں بند
یوٹیلیٹی اسٹورز بند
اور آج کی تازہ خبر ملت ٹریکٹرز نے فیکٹری بند کر دی اور ہاں ہمارے وزیر اعظم نے بنگلہ دیش میں سیلاب میں مدد کرنے کا عندیہ دیا😅😅👇

Address

Islamabad
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI vs PMLN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTI vs PMLN:

Share