Local KhabarNama

Local KhabarNama we are a media production team.

our focus remains on events, issues, authorities, business, culture, news, food, views, features, documentaries, politics, diplomats, government entrepreneurs etc

15/03/2025

عادل مرشد کی یاد میں لاکھوں لوگ اشک بار ہیں۔ لوگوں کی والہانہ محبت بے مثال ہے۔ نوید خواجہ کو عوام کا فقید المثال خراج تحسین!

This place is a fraud. Beware, don't go there otherwise they will loot your hard earned money.
14/03/2025

This place is a fraud. Beware, don't go there otherwise they will loot your hard earned money.

Find local businesses, view maps and get driving directions in Google Maps.

13/03/2025

🌿 قدرت کی حفاظت، ایک قدم ایک عزم | نوشین بھٹی کی کہانی 🌿
مارگلہ کی پہاڑیاں—قدرت کا ایک حسین شاہکار، مگر آلودگی کی زد میں۔ نوشین بھٹی، ایک طالبہ اور سماجی کارکن، نے اپنی مدد آپ کے تحت ان راستوں کو صاف کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ وہ ہائیکنگ ٹریک 3، 5 اور دامنِ کوہ سے پھیلایا گیا کچرا اٹھا کر اس قدرتی حسن کو بچانے کی کوشش کر رہی ہیں، تاکہ یہ صاف اور محفوظ رہ سکے۔
یہ مختصر دستاویزی فلم ان کی محنت، لگن اور ایک بڑے مقصد کی جھلک پیش کرتی ہے۔ ہم سب کو اس زمین کے تحفظ کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ کیونکہ فطرت ہمیں بہت کچھ دیتی ہے—اب وقت ہے کہ ہم بھی اسے کچھ لوٹائیں!
🚯 اس مہم کا حصہ بنیں! آئیے، اپنے قدرتی مقامات کو صاف رکھیں اور آنے والی نسلوں کے لیے ان کی خوبصورتی محفوظ کریں۔
📢 ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں، اور ہمارے ساتھ اپنی رائے کا اظہار کریں!

12/03/2025
07/02/2025

بلوچستان (سبی)
سیول ہسپتال سبی میں طبی عملے کی غفلت اور غیر ذمہ دارانہ رویے کی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔
سیول ہسپتال کا عملہ اپنے ذاتی مشغلوں میں مصروف ہے جبکہ مریض درد سے تڑپ رہے ہیں اور انہیں فوری طبیامداد فراہم کرنے والا کوئی موجود نہیں۔
ذرائع کے مطابق، ہسپتال کا عملہ مبینہ طور پر اعلیٰ حکام کی آشیر باد سے اپنی ذمہ داریوں سے غفلت برت رہا ہے۔ اس غیر پیشہ ورانہ رویے نے نہ صرف مریضوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے بلکہ ڈاکٹر جیسے مقدس پیشے کی ساکھ کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔
مقامی عوام اور مریضوں کے لواحقین نے حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ ہسپتال کے عملے کے خلاف فوری تحقیقات کی جائیں اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔





چیف ایڈیٹر خبرنامہ(Mag) اور CEO  #19 Tv & Frames Pakistan محمد عمران پیر   نے ملک قمر رضا کو اسسٹنٹ رجسٹرار کوپریٹیو سوس...
07/02/2025

چیف ایڈیٹر خبرنامہ(Mag) اور CEO #19 Tv & Frames Pakistan محمد عمران پیر نے ملک قمر رضا کو اسسٹنٹ رجسٹرار کوپریٹیو سوسائیٹیز راولپنڈی تعینات ہونے پر مبارک باد پیش کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اس سے قبل ملک قمر رضا اسسٹنٹ رجسٹرار ٹیکسلا اور واہ کینٹ بھی اپنے فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔۔

07/02/2025
20/03/2024

جریر بن عبداللہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ اس پر رحم نہیں کرے گا جو انسانوں پر رحم نہیں کرتا

Address

Islamabad

Telephone

+923330333714

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Local KhabarNama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Local KhabarNama:

Share