Juniors' Press Club

Juniors'  Press Club Platform for Young and Junior Journalists and for those who want to join Journalism. Guidance and co

یہ جونیئرز جرنلسٹ کا پلیٹ فارم ہے۔ وہ دوست جو صحافت میں آنا چاہتے ہیں ان کے لئے یہ ایک زبردست پلیٹ فارم ہوگا۔ آپ اس ٹیم کا حصہ بننا چاہیں یا اخبارات میں اپنے مضامین کی اشاعت کے لئے تعاون کے خواہش مند ہوں تو آپ کو سپورٹ اور رہنمائی فراہم کی جائے گی۔ وہ دوست جن کی عمر 25 سال سے کم ہے اور وہ دلچسپی بھی رکھتے ہوں وہ ہماری ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں یا فری ممبر شپ حاصل کر سکتے ہیں۔ اس پریس کلب کے سرپرست ا

یک بہت اچھے اخبار کے چیف ایڈیٹر ہوں گے جو صحافت کے شعبہ مٰیں وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ ان کا نام اور دس افراد پر مشتمل ٹیم کے ناموں کا اعلان آئندہ چند روز میں کر دیا جائے گا۔
آپ کا مخلص
منیب جونیئر

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Juniors' Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Juniors' Press Club:

Share