
05/09/2025
مون سون کا اخری تگڑا سپیل برسنے کے لئے تیار
❣️انشاء اللہ
کل سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا جو 10 تک جاری رہے گا
6 تا
10 ستمبر
پنجاب کشمیر سندھ خیبر پختونخوا بلوچستان بارشوں کا امکان
جنوبی پنجاب بہاولنگر بہاولپور ملتان رحیم یا خان موسلادھار/تیز بارش کا امکان
سندھ
چھ 6 ستمبر تا 10 ستمبر
کے دوران : تھرپارکر (مٹھی، اسلام تھرپارکر نگرپارکر، چھاچھرو، ڈھلی، ڈیپلو، ، عمر کوٹ، میرپورخاص، سانگھڑ، خیرپور، شہید بینظیر آباد، مٹیاری، ٹنڈو الہ یار، ٹنڈو محمد خان، حیدرآباد، کراچی، ٹھٹھہ، بدین سجاول، جامشورو، دادو، کشمور، سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد، شکارپور اور گھوٹکی میں اکثر مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش جبکہ کہیں کہیں موسلادھار /شدید موسلادھار بارش کی بھی توقع۔
پنجاب
چھ 6 ستمبر تا 10 ستمبر
کے دوران: لاہور،، خانیوال، ملتان، لودھراں، بہاولپور،
رحیم یار خان، راجن پور، قصور، شیخوپورہ، سیالکوٹ، نارووال، اوکاڑہ، ساہیوال، پاکپتن، بہاولنگر، وہاڑی
کوٹ ادو اور ڈیرہ غازی خان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سےبارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان۔ اسلام آباد راولپنڈی، مری، ، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین، گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد اور وزیر آباد میں بھی تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔
بلوچستان:
7 تا
9ستمبر
کے دوران بارکھان، موسیٰ خیل، لورالائی، سبی، ژوب، نصیر آباد، بولان، ڈیرہ بگٹی، کوہلو، قلات، خضدار، لسبیلہ، آواران، پسنی، اورماڑہ اور گوادر میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش اور چند مقا مات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان۔
کشمیر / گلگت بلتستان:
6 تا
9 ستمبر کےدوران
کشمیر گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا امکان
خیبر پختونخوا:
7 8 9 ستمبر
کے دوران : دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، بونیر، مالاکنڈ، باجوڑ، مہمند، صوابی، پشاور، مردان، کوہاٹ اور کرم میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔