Pakistan News

Pakistan News Your trusted source for the latest updates from across Pakistan. Real news, real stories, real-time.
(1)

Stay informed with breaking news, politics, economy, sports, entertainment, and more – all in one place.

لاہور میں سوئی گیس کی قلت اور کم پریشر کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ گھریلو چولہے ٹھنڈے پڑنے پر ایل پی...
30/08/2026

لاہور میں سوئی گیس کی قلت اور کم پریشر کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ گھریلو چولہے ٹھنڈے پڑنے پر ایل پی جی کا استعمال بڑھ گیا ہے۔ اگست کے لیے ایل پی جی کی سرکاری قیمت 254 روپے فی کلو مقرر ہونے کے باوجود لاہور میں تقریباً 450 روپے فی کلو تک فروخت ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ گیس کی عدم دستیابی اور مہنگی ایل پی جی نے گھریلو بجٹ پر مزید بوجھ ڈال دیا ہے۔

لیجنڈری سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر انٹرنیشنل ٹینس ہال آف فیم میں شمولیت کی تقریب کے دوران جذباتی ہو کر آبدیدہ ہوگئے۔ اہل...
30/08/2026

لیجنڈری سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر انٹرنیشنل ٹینس ہال آف فیم میں شمولیت کی تقریب کے دوران جذباتی ہو کر آبدیدہ ہوگئے۔ اہلیہ مرکا کی جانب سے تعارف کے بعد فیڈرر نے انہیں گلے لگایا اور بوسہ دیا، جبکہ اپنی تقریباً 30 منٹ کی تقریر میں کئی بار جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔ بچپن کے ہیرو، دیرینہ کوچ اور اہلیہ کا ذکر کرتے ہوئے فیڈرر نے کہا کہ یہ خوشی کے آنسو ہیں۔

جنوبی افریقا میں دو جیٹ ط ی ارو ں کی کیپ ٹاؤن اسٹیڈیم کے اوپر انتہائی نچلی پرواز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ طیا...
30/08/2026

جنوبی افریقا میں دو جیٹ ط ی ارو ں کی کیپ ٹاؤن اسٹیڈیم کے اوپر انتہائی نچلی پرواز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ طیارے اسٹیڈیم سے چند میٹر کی بلندی پر تیزی سے گزرے تو تماشائیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم دونوں نے فوری طور پر بلندی حاصل کرلی۔ یہ حیران کن مناظر آتش بازی کے دوران اسٹیڈیم کی چھت سے ریکارڈ کیے گئے۔

محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان پنجابی، سندھی، بلوچ، سرائیکی اور پشتون سمیت تمام قومیتوں کا مشترکہ ملک ہے، جہاں سب...
30/08/2026

محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان پنجابی، سندھی، بلوچ، سرائیکی اور پشتون سمیت تمام قومیتوں کا مشترکہ ملک ہے، جہاں سب کو آئین و قانون کے مطابق برابر حقوق ملنے چاہئیں۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیر اہتمام تین روزہ گرینڈ پشتون قومی جرگہ شروع ہوگیا، جس میں قبائلی عمائدین اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات شریک ہیں۔ جرگے میں قومی و سیاسی امور اور پشتون عوام کے حقوق سے متعلق معاملات پر غور کیا جا رہا ہے۔

نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے لیے کارکردگی کے نئے اور وسیع تر معیار متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے کمپنیوں ...
30/08/2026

نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے لیے کارکردگی کے نئے اور وسیع تر معیار متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے کمپنیوں کی جواب دہی مزید سخت ہوگی۔ نئے نظام میں بجلی کی قابلِ اعتماد فراہمی، صارفین کی خدمات، سرمایہ کاری، حفاظتی اقدامات اور جدید ٹیکنالوجی کو کارکردگی کا حصہ بنایا گیا ہے۔ 2026 کے نئے قواعد نے 2005 کے پرانے کارکردگی فریم ورک کی جگہ لے لی ہے۔

اسلام آباد کے مراکزِ صحت میں ف ائ ر اور لائف سی ف ٹی انت ظامات کا ازسرِنو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ہیلتھ کیئر ریگ...
30/08/2026

اسلام آباد کے مراکزِ صحت میں ف ائ ر اور لائف سی ف ٹی انت ظامات کا ازسرِنو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے مراکز کو حفاظتی اقدامات مکمل کرنے کے لیے 7 روز کی ڈیڈ لائن دے دی۔ ہدایت کی گئی ہے کہ فائر سیفٹی این او سی، جدید فائر پروٹیکشن سسٹم، ہائیڈرنٹس اور آگ بجھانے والے آلات کی فعالیت یقینی بنائی جائے۔

اسلام آباد کے مراکزِ صحت میں ف ائ ر اور لائف سی ف ٹی انت ظام ات کا ازسرِنو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے مراکز کو حفاظتی اقدامات مکمل کرنے کے لیے 7 روز کی ڈیڈ لائن دے دی۔ ہدایت کی گئی ہے کہ فائر سیفٹی این او سی، جدید ف ائ ر پروٹیکشن سسٹم، ہائیڈرنٹس اور آ بجھانے والے آلات کی فعالیت یقینی بنائی جائے۔

30/08/2026

���بارسلونا میں مقیم پاکستانیوں نے عمران خان اور دیگر سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے بھرپور احتجاج کرتے ہوئے آواز بلند کی۔ مظاہرین نے 27 ستمبر کی اسلام آباد کال کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اپنی بھرپور حمایت کا اعلان بھی کیا۔

30/08/2026

��ننھے بچے نے ماں کے جوتے باپ کے جوتوں سے الگ کیے اور معصومیت سے کہا کہ یہاں صرف میرے جوتے ہونے چاہئیں، بچے کی یہ حرکت دیکھ کر سب ہنس پڑے۔

30/08/2026

��حافظ نعیم الرحمن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ ’’میرا سہیل آفریدی سے سوال ہے، 13 سال میں۔۔۔‘‘ اور صوبے کی کارکردگی کے حوالے سے سوال اٹھایا۔

30/08/2026

��نیپال میں فلیش فلڈ کے بعد دو روز سے لاپتا ایک شخص زندہ مل گیا، جس سے دیگر لاپتا افراد کے اہلخانہ میں بھی امید کی نئی کرن پیدا ہوگئی ہے۔

Address

F-7 Islamabad
Islamabad
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share