ای ۔این ۔این نیوز چینل کے رپورٹر بن کر کمپیوٹرائز میڈیا کارڈ، اتھارٹی لیٹر، جرنلسٹ مائک + چینل لوگو ، نمبر پلیٹ پریس سٹیکر, نیوز رپورٹنگ کی تربیت، ٹریننگ سرٹیفکٹ اور آن لائن تصدیق شدہ میڈیا کارڈ کے علاوہ بے شمار سہولیات حاصل کریں-
میڈیا کارڈ حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ۔ مکمل ایڈریس اور فوٹو واٹس اپپ پر بھیجیں ۔
مزید معلومات اور درخواست دینے کے لئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں.
WhatsApp:
03018140004
03083339004
03035999192
06/08/2024
ای ۔این ۔این نیوز چینل کے رپورٹر بن کر کمپیوٹرائز میڈیا کارڈ، اتھارٹی لیٹر، جرنلسٹ مائک + چینل لوگو ، نمبر پلیٹ پریس سٹیکر, نیوز رپورٹنگ کی تربیت، ٹریننگ سرٹیفکٹ اور آن لائن تصدیق شدہ میڈیا کارڈ کے علاوہ بے شمار سہولیات حاصل کریں-
میڈیا کارڈ حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ۔ مکمل ایڈریس اور فوٹو واٹس اپپ پر بھیجیں ۔
مزید معلومات اور درخواست دینے کے لئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں.
Be the first to know and let us send you an email when Global News And Media - Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Global News And Media - Pakistan:
ہمارے منصوبے کا مقصد نوجوانوں کوملکی مسائل کی شناخت اور حل کے لیے آن لائن صحافت کی تربیت دینا ھےاور خبروں کی رپورٹنگ میں نت نئے رجحانات کی تعلیم کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کوعملی صحا فت میں شامل کرنا ھے. ھمارےاخبارات گورنمنٹ سے منظور شدہ اور ABC Certified ھیں جس میں قومی سفیر اور سٹی انفارمیشن ڈیت (CID) سرفہرست ھیں. مستقبل قریب میں ہم صحافت میں نئے آنے والے نوجوان کی تعلیم و تربیت خاص طور پر ڈیجیٹل / آن لائن صحافت کے ھوالے سے مختصر تربیتی پروگرام اور ورکشاپ بھی منعقد کرنے کا ارادارکھتے ھیں.
ہمارے نقطہ نظر:
جدید دور کے تقاضوں اور سوشل میڈیا کی توسط سے ویب چینل پر نشر ہونے والی خبر سٹلائیٹ ٹی وی کی نسبت زیادہ تیزی سے عوام و الناس میں گردش کرتی ہے اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ز پر لوگوں کی آراء کی وجہ سے خبر میں پیش کیے گئے مسئلہ کا جلد سدِباب ہونے کا امکان بھی کئی گنُا بڑھ جاتا ہے۔
ویب سائٹ کے ذریعے شائع ہونے والی خبر کا اثر دیگر خبری میڈیمز کے مقابلے میں زیادہ تیز ہوتا ہے کیونکہ ویب سائٹ تقریباً تمام اہم سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے منسلک ہوتی ہے اور اس پر شائع ہونے والی خبر، ہونے والے واقعے کے چند منٹ یا گھنٹوں بعد شائع ہو جاتی ہے جب کے اخبار میں شائع کروانے کے لیے آپ کو پورے ایک دن کا انتظار کرنا پڑے گا، نیز اس پر تصاویر کے ہمراہ آپ کی ویڈیو بھی چل سکتی ہے۔