Zinda-Lash

Zinda-Lash خود سے ہارا،دنیا سے پرے،ایک اپنے سیارے کا خواہشمند ، خیالوں کے زندان میں قید اک زندہ لاش💔 Sad

برہنگی کاتجسس، لمس کی تمنا اور ہمبستری کی خواہش کا نام " محبت " ہے۔🥀
26/04/2025

برہنگی کاتجسس، لمس کی تمنا اور ہمبستری کی خواہش کا نام " محبت " ہے۔🥀

سب سے بدقسمت عورت وہ ہے ، جس کی ملکیت" دو لوگوں" کی ہو۔۔۔شوہر اُسکے جسم کا مالک اور "عاشق" اُسکے دل کا مالک ہوتا ہے ، نہ...
09/01/2025

سب سے بدقسمت عورت وہ ہے ، جس کی ملکیت" دو لوگوں" کی ہو۔۔۔شوہر اُسکے جسم کا مالک اور "عاشق" اُسکے دل کا مالک ہوتا ہے ، نہ وہ شوہر کی آغوش میں خوش رہتی ہے اور نہ ہی عاشق کی بانہوں تک پہنچتی ہے_

10/12/2024

اور مجھے پہلے دن ہی معلوم ہو گیا تھا کہ
یہ وابستگی بیسویں منزل سے چھلانگ ہے
گلے میں پڑی رسی ہے
دل پر رکھے خنجر کی نوک ہے

24/09/2024

••"تمہاری چپ میں وہ راز چھپا ہے، جو ہمارا لہجہ بیاں کرنے سے قاصر ہے۔ شاید الفاظ کا ہنر کبھی خاموشی کے سکون کو چھو نہ سکے، مگر دل وہی محسوس کرتا ہے جو تم نے نہ کہا۔"••

09/09/2024

عورت ذہین ہونے کے باوجود
حُسن پر زیادہ محنت کرتی ہے
کیونکہ وہ جانتی ہے کہ
مردوں کے پاس دماغ سے تیز آنکھیں ہیں!👀

دل کی شریانوں میں زندگی بن کر بہنے والوں کی وجہ سے ہی اکثر دماغ کی رگیں پھٹ جاتی ہیں۔🤍
29/07/2024

دل کی شریانوں میں زندگی بن کر بہنے والوں کی وجہ سے ہی اکثر دماغ کی رگیں پھٹ جاتی ہیں۔🤍

اگر دنیا کی 1575 موسیقی کے آلات بیک وقت روئے زمین پر سب سے نرالے دھن بجائے محبوب کی چوڑیوں کی آواز پھر بھی اس سے زیادہ پ...
29/07/2024

اگر دنیا کی 1575 موسیقی کے آلات بیک وقت روئے زمین پر سب سے
نرالے دھن بجائے محبوب کی چوڑیوں کی آواز پھر بھی اس سے زیادہ پُر سکون ہوگی بے شک۔۔

24/07/2024

آؤ میں تم کو بتاؤں کہ محبت کیا ہے حسرت لرزشِ بے جا کا مکمل احساس مرد و عورت میں مری حور ترے سر کی قسم رشتہ آدم و حوا کے سوا کچھ بھی نہیں

تم عشق میں نہیں پڑے۔۔!! ورنہ سمجھتے شاید کہ ۔۔!!کیوں اِک پیادے کو بچانے کیلئے ۔۔!!اِک ملکہ ۔۔۔!!!تخت و تاج گراتی ہے۔۔!!ت...
04/07/2024

تم عشق میں نہیں پڑے۔۔!!
ورنہ سمجھتے شاید کہ ۔۔!!
کیوں اِک پیادے کو بچانے کیلئے ۔۔!!
اِک ملکہ ۔۔۔!!!
تخت و تاج گراتی ہے۔۔!!
تم نہیں سمجھو گے اِس چال کو۔۔!!
کہ کیسے اِک معمولی پیادے پر ۔۔!!!
شاہ قربان کیے جاتے ہیں۔۔!!
کیسے ہار کے بازی جیتی جاتی ہے۔۔!!
تم نے بس خدا کے خوف سے بھاگتا ۔۔!!
یوسف دیکھا ہے۔۔!!!
تم نے عشق کرتے ۔۔!!!
زلیخہ نہیں دیکھی۔۔!!🍁

"انسان نصیحتوں سے نہیں سیکھتا ، خطبوں سے نہیں پروان چڑھتا، دوسروں کے تجربات سے بھی نہیں سیکھتا۔انسان زندگی میں تب پروان ...
04/07/2024

"انسان نصیحتوں سے نہیں سیکھتا ، خطبوں سے نہیں پروان چڑھتا، دوسروں کے تجربات سے بھی نہیں سیکھتا۔
انسان زندگی میں تب پروان چڑھتا ہے جب اس کے دل کا کوئی حصہ دکھ درد کی اذیت سے کٹ جاتا ہے ..
اور اپنوں کے مایوس کن رویے اس کی کمر جھکا دیتے ہیں ..
انسان بڑا تب بنتا ہے جب زندگی اسے اس کی جڑوں سے اکھاڑ کر پھینک دیتی ہے - "

تم پوچھتے ہو، مجھے غم ہے کیا؟مجھ سے پوچھو میرے خوابوں کو کیا ہوا؟مجھ سے سوال کرو؟میری خواہشوں نے کہاں دم توڑا؟مجھ سے معل...
02/07/2024

تم پوچھتے ہو، مجھے غم ہے کیا؟
مجھ سے پوچھو میرے خوابوں کو کیا ہوا؟
مجھ سے سوال کرو؟
میری خواہشوں نے کہاں دم توڑا؟
مجھ سے معلوم کرو؟
میں زندگی سے بیزار کیوں ہوں؟
نہیں تم نہیں سمجھ پاؤ گے کیونکہ
تم نے اپنے خواب اپنے ہاتھوں سے جلائے جو نہیں۔۔۔۔۔۔💔🥀

معافیاں کبھی بھی زہنی بربادی کا کفارہ نہیں ہوتی 💔
23/06/2024

معافیاں کبھی بھی زہنی بربادی کا کفارہ نہیں ہوتی 💔

Address

Islamabad

Telephone

+923458381272

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zinda-Lash posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zinda-Lash:

Share

Category