
16/01/2025
آج کے پر مسرت دن کے موقع پر صدر ہریپور پریس کلب حنیف اختر , جنرل سیکرٹری ملک محمد اقبال , سینئر نائب صدر ابرار احمد تنولی , صدر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن سردار محمد آصف , ملک ارشد , یاسر خان , زبیر خان سواتی , صاحب خان , وحید القاسم , عمران سالار , بلاول اقبال , ضیاء احمد , کو بیورو آفس روزنامہ پائن آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مشکور ممنون ہیں ..ہم اپنے مخلص دوستوں مہربانوں سمیت ہریپور پیس کلب کی رجسٹریشن 2025-26 کا عمل مکمل ہونے پر ڈی جی انڈسٹری خیبر پختون خواہ مجاہد خان کے بھی مشکور ہیں جنہوں نے ورکنگ جرنلسٹس کو مکمل سکروٹنی کے بعد انکا حق دیا اس دوران حق و شچ کا ساتھ دینے پر اپنے اداروں اور انتظامیہ کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں ضلع کے امن و امان کی بحالی میں ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا اور ہریپور پریس کلب کے دروازے ہر ورکنگ صحافی کے لیے کھلے ہیں پریس کلب ورکنگ صحافیوں کا گھر ہے اور اس چھت تلے صحافیوں سمیت سول سوسائٹی کی فلاح و بہبود کا سلسلہ جاری رہے گا .منجانب وقار علی بیورو چیف روزنامہ پائن صدر یونین آف جرنلسٹس ہریپور پریس کلب ...