19/03/2024
پیروں اور گدی نشینوں کے آج کے دور میں ششکے چیک کیا اور انکی اوقات کو ذہن میں لا کر انکے ہاتھ چومنے کی بجاۓ انکو جوتے لگائیں۔ مت تقلید کریں ان غداران ابن غداران کی۔ جہاں ملیں انکو انکی اپنی اوقات یاد کرائیں۔ سوال کریں ان دلوں سے کہ کیسے انکے آباء و اجداد نے اپنے ہم وطنوں کا خون بہایا اور انگریز سرکار کی گاف کا گند حلوہ سمجھ کے چاٹا اور جاگیریں حاصل کیں۔