New Media News

New Media News Social & Cultural Information

11/04/2025

چائنا گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی اردو سروس پر ممتاز براڈکاسٹر اور ماہر امور چین شاہد افراز خان کی تصنیف چین ،آج اور کل کی مفصل کوریج اور نمایاں ستائش

چین میں ڈرون کی مدد سے پھلوں کی ترسیل کا نظارہ
25/02/2025

چین میں ڈرون کی مدد سے پھلوں کی ترسیل کا نظارہ

چین کا قمری نیا سال سانپ سے منسوب
25/01/2025

چین کا قمری نیا سال سانپ سے منسوب

VOICE OF PAKISTAN || A1TV || SHAHID AFRAZ KHAN || A1TV || 25 JANUARY 2025 , , , , , , ...

09/05/2024

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی چائنا میڈیا گروپ کی اردو سروس سے خصوصی گفتگو

دنیا کی سب سے بڑی سفری سرگرمی کا چین میں آغاز ہو گیا ۔ جشن بہار کی مناسبت سے 40 روز تک جاری رہنے والے ٹریول رش کے دوران ...
28/01/2024

دنیا کی سب سے بڑی سفری سرگرمی کا چین میں آغاز ہو گیا ۔ جشن بہار کی مناسبت سے 40 روز تک جاری رہنے والے ٹریول رش کے دوران 9 ارب سفری ٹرپس کا امکان ہے۔لوگ اپنے اہل و عیال سے ملنے کے لیے ریلوے، شاہراہوں، آبی گزرگاہوں اور فضائی ذرائع سے اپنے آبائی علاقوں کو رواں دواں ہیں

چین میں فائیو جی موبائل فون صارفین کی تعداد 80 کروڑ سے زائد ہو گئی ،ملک میں فائیو جی ٹیکنالوجی کے اطلاق نے مینوفیکچرنگ ،...
24/01/2024

چین میں فائیو جی موبائل فون صارفین کی تعداد 80 کروڑ سے زائد ہو گئی ،ملک میں فائیو جی ٹیکنالوجی کے اطلاق نے مینوفیکچرنگ ، کان کنی ، بجلی کی پیداوار ، بندرگاہوں اور صحت کی دیکھ بھال سمیت مختلف صنعتوں میں بڑے پیمانے پر کردار ادا کر رہی ہے

06/01/2024

چین میں "ڈیجیٹل ہائیکنگ" کا ایک منفرد تجربہ۔ پہاڑ کی چوٹی تک پہنچنے کا انوکھا سفر

سی پیک کے تحت چینی کمپنیاں پاکستان میں گرین اور ماحول دوست توانائی منصوبوں کو فروغ دے رہی ہیں ، کروٹ پن بجلی گھر  جیسے م...
01/11/2023

سی پیک کے تحت چینی کمپنیاں پاکستان میں گرین اور ماحول دوست توانائی منصوبوں کو فروغ دے رہی ہیں ، کروٹ پن بجلی گھر جیسے منصوبے کی بدولت پاکستان 720 میگاواٹ صاف اور سبز توانائی سے مستفید ہو رہا ہے اور کئی افراد کو ملازمت کے مواقع بھی ملے ہیں

پاکستان کی چین میں منعقدہ چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز میں شرکت
15/09/2023

پاکستان کی چین میں منعقدہ چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز میں شرکت

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مجسمے کی بیجنگ  آرٹ میوزیم میں نقاب کشائی بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے ...
15/09/2023

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مجسمے کی بیجنگ آرٹ میوزیم میں نقاب کشائی

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مجسمے کی نقاب کشائی بیجنگ کے جن تھائے آرٹ میوزیم میں کی گئی۔اس اہم ثقافتی تقریب میں چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق ،معزز چینی شخصیات ،پاکستانی سفارت خانے کے عہدہ داروں اور ممتاز پاکستانی افراد نے شرکت کی۔ یہ تقریب چین اور پاکستان کے درمیان پائیدار دوستی کا ثبوت ہے، جس میں فن کے ذریعے سفارتی تعلقات کو مضبوط بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔اس شاندار مجسمے کو معروف چینی مصور یوآن شی کون نے تیار کیا ہے ۔

31/08/2023

چین کے شہر چھونگ چھنگ میں پھولوں کے کھلنے کا دلکش منظر

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Media News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to New Media News:

Share