BBC URDU LIVE

BBC URDU LIVE BBC Urdu Live Publish the News Stories on Social Media
(2)

11/07/2025

لاہور 11 جولائی

*پنجاب پولیس کے خدمت مراکز شہریوں کو ڈیجیٹل خدمات کی فراہمی میں مصروف عمل*

رواں سال اب تک 18 لاکھ 70 ہزار سے زائد شہریوں نے خدمت مراکز سے پولیسنگ سروسز حاصل کیں، ترجمان پنجاب پولیس

08 لاکھ 24 ہزار سے زائد شہریوں نے جنرل پولیس ویریفیکیشن کروائی، ترجمان پنجاب پولیس

04 لاکھ 65 ہزار سے زائد شہریوں نے پولیس کریکٹر سرٹیفیکیٹ حاصل کئے، ترجمان پنجاب پولیس

02 لاکھ 10 ہزار سے زائد شہریوں نے کرایہ داری اندراج کروایا، ترجمان پنجاب پولیس

93 ہزار 229 شہریوں نے میڈیکولیگل سرٹیفیکیٹس حاصل کئے، ترجمان پنجاب پولیس

کمزور طبقات کیلئے جاری اقدامات کے تحت 74 ہزار 250 افراد کو قانونی و سماجی تحفظ فراہم کیا گیا، ترجمان پنجاب پولیس

23 ہزار 787 شہریوں نے وہیکلز ویری فیکیشن کروائی، ترجمان پنجاب پولیس

47 ہزار 683 شہریوں نے دستاویزات کی اندراج گمشدگی، 2657 جرائم رپورٹ کی رجسٹریشن کروائی۔ ترجمان پنجاب پولیس

99 ہزار 228 شہریوں نے ایف آئی آر کی نقول حاصل کیں ، 32 ویمن وائیلنس رپورٹس درج ہوئیں، ترجمان پنجاب پولیس

26 ہزار 810 شہریوں نے ایمپلائیز رجسٹریشن (ROPE) کروائی ۔ ترجمان پنجاب پولیس

1785 شہریوں نے نجی ملازمت کیلئے پولیس ویریفیکیشن کروائی، ترجمان پنجاب پولیس

خدمت مراکز پبلک سروس ڈلیوری کا شاندار فلیگ شپ پراجیکٹ، شہریوں کو24/7 سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ آئی جی پنجاب

لاہور سمیت صوبہ بھر میں لاکھوں شہری ماہانہ پولیس خدمت مراکز کی سہولیات سے مستفید ہو رہے ہیں، آئی جی پنجاب

شہریوں کے فیڈ بیک کی روشنی میں سروسز کو مزید اپ گریڈ کیا جارہا ہے۔ آئی جی پنجاب

(ڈی پی آر پنجاب پولیس)

***

*صوبائی دارلحکومت میں فول پروف سیکورٹی کیلئے ڈولفن سکواڈ سٹریٹ کریمنلز کے خلاف پر عزم.* لاہور شہر میں وارداتوں کی 50 ففٹ...
11/07/2025

*صوبائی دارلحکومت میں فول پروف سیکورٹی کیلئے ڈولفن سکواڈ سٹریٹ کریمنلز کے خلاف پر عزم.*

لاہور شہر میں وارداتوں کی 50 ففٹی کرنے والا گینگ کا سرغنہ گرفتار۔

گرفتار ملزم نے صرف مخصوص ایریا میں مجموعی طور پر 75 وارداتیں کی۔ترجمان ڈولفن

ڈولفن سکواڈ نے ملزم کو انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے ساندہ روڈ سے گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم پر ڈکیتی، چوری، جھپٹا، گینگز و دیگر سنگین جرائم کے مقدمات درج ہیں۔ترجمان ڈولفن

ملزم عمار علی قانونی کارروائی کیلئے تھانہ ساندہ کے حوالے۔

ڈولفن سکواڈ شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت پر عزم ہے۔ ایس پی ڈولفن ارسلان زاہد

امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ارسلان زاہد

مسافر بسیں دن کے اوقات میں سفر کرسکیں گی۔گلگت بلتستان سے آنے والی بسوں کو دن تین بجے کے بعد تھلیچی پر روکا جائے گا۔
11/07/2025

مسافر بسیں دن کے اوقات میں سفر کرسکیں گی۔گلگت بلتستان سے آنے والی بسوں کو دن تین بجے کے بعد تھلیچی پر روکا جائے گا۔

11/07/2025

*ناقص کارکردگی پر ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے ایس ایچ او باٹا پور ،ایس ایچ او مناواں ،اور ایس ایچ او شاد باغ کو کلوز لائن کردیا*

28/06/2025

کل سوات میں لوگوں کو اس طریقے سے بچایا جا سکتا تھا، عوام کی رہنمائی کیلئے بہترین ویڈیو

General Syed Asim Munir, NI (M), Chief of Army Staff, visited Wana in South Waziristan and Chehkan in Dera Ismail Khan t...
31/03/2025

General Syed Asim Munir, NI (M), Chief of Army Staff, visited Wana in South Waziristan and Chehkan in Dera Ismail Khan to spend Eid-ul-Fitr with the officers and troops employed on the Western Border. COAS offered Eid prayers, and prayed for the enduring stability and prosperity of Pakistan.

12/03/2025
شیخوپورہ ۔امریکن لایسٹف سکول شیخوپورہ میں کوئز مقابلوں میں معروف سماجی شخصیت عبداللہ خان کے صاحبزادے بلال خان نے پہلی پو...
12/03/2025

شیخوپورہ ۔امریکن لایسٹف سکول شیخوپورہ میں کوئز مقابلوں میں معروف سماجی شخصیت عبداللہ خان کے صاحبزادے بلال خان نے پہلی پوزیشن حاصل کرکے میدان مار لیا۔

*لاہور پولیس تھانہ  گلبرگ کی کارروائی پتنگ فروشی میں ملوث میاں بیوی گرفتار 10 ہزار سے زائد پتنگیں برآمد*لاہور میں پتنگ ف...
05/02/2025

*لاہور پولیس تھانہ گلبرگ کی کارروائی پتنگ فروشی میں ملوث میاں بیوی گرفتار 10 ہزار سے زائد پتنگیں برآمد*

لاہور میں پتنگ فروشی کا نیٹ ورک بے نقاب، 2 ملزمان گرفتار، ہزاروں پتنگیں ضبط

گلبرگ پولیس کی کاروائی ، 10,100 پتنگیں برآمد، 2 ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق گلبرگ پولیس انچارج چوکی ایف سی کالج نجم عباسی نے پتنگ فروشی میں ملوث میاں بیوی کو گرفتار کر لیا۔ *گرفتار ملزمان میں اسفندیار ولد محمد ایوب اور اس کی اہلیہ ثانیہ اسفندیار شامل ہیں۔*
*ملزمان مختلف صوبوں اور بیرون ملک پتنگیں فروخت کرتے تھے۔* پولیس نے کارروائی کے دوران مجموعی طور پر 10,100 پتنگیں، 8 پتنگ ساز دھاگے کے رول اور مزید 2,000 پتنگیں تیار کرنے کا خام مال برآمد کر لیا۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

05/02/2025
لاہور-ڈولفن سکواڈ کا چھٹی کے روز جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن۔چھٹی کے روز ڈولفن اور پی آر یو کی شہر بھر میں پٹرولنگ...
02/02/2025

لاہور-ڈولفن سکواڈ کا چھٹی کے روز جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن۔

چھٹی کے روز ڈولفن اور پی آر یو کی شہر بھر میں پٹرولنگ اور سنیپ چیکنگ جاری۔

ڈولفن کی گرجا گھروں،مسیحی عبادت گاہوں کے گرد سکیورٹی کے حوالہ سے بھی پٹرولنگ۔

اشتہاریوں ،عادی مجرمان، عدالتی مفروران کیخلاف کارروائیاں,61 ملزمان گرفتار

اشتہاریوں،عادی مجرمان اور عدالتی مفروران کو سٹاپ اینڈ سرچ میتھڈ کے دوران گرفتار کیا گیا۔

ڈولفن سکواڈ نے 11 اشتہاریوں سمیت 36 عادی مجرمان کو گرفتار کیا۔

عدالتوں سے مفرور 14 ملزمان بھی دھر لیے گئے۔ترجمان ڈولفن

ملزمان پر سنگین جرائم کے متعدد مقدمات درج ہیں۔ترجمان ڈولفن

ڈولفن نے دوران سنیپ چیکنگ 22 چوری شدہ موٹر سائیکلیں بھی برآمد کیں۔

گرفتار ملزمان اور موٹر سائیکلوں کو تھانہ کاہنہ،مغلپورہ،اقبالٹاؤن و دیگرکے حوالے کردیا گیا۔

ڈولفن سکواڈ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف برسرپیکار ہے۔ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BBC URDU LIVE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share