16/08/2026
📢خصوصی اعلان📢
ماہنامہ نقیب طلبہ اسلام آباد
*اہل قلم حضرات توجہ فرمائیں*
مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کاترجمان
علمی، فکری نظریاتی جدوجھد کے آمین
*نقیب طلبہ ستمبر2026/ربیع الاول،ربیع الثانی*
کے شمارہ میں مندرجہ ذیل عنوانات پر مضامین بھیج سکتے ہیں۔۔۔۔
*یوم دفاع پاکستان
*یوم ختم نبوت
*ماہ ربیع الاول
*عظمت صحابہ واہل بیت عظام
*نقوش صحابہ
*نظام تعلیم
*حجاب اوراسکا مقام
*اسلام میں عدل وانصاف کی اہمیت
*تذکرہ اسلاف سلسلہ وار
*قارئین کے خطوط
*کارواں بنتاگیا
* آج ہی قلم اٹھائیے اور اس تاریخی شمارے کا حصہ بنئے ۔
* *نوٹ* تمام معزز کالم نگار حضرات سےمؤدبانہ گزارش ہےکہ اپنی نگارشات 20اگست2026سےقبل ہمیں *وٹس ایپ 03152929973* پرضرورارسال یاجمع کروا دیں، تاکہ ,رسالہ کی بروقت اشاعت کو یقینی بنایا جا سکے۔
نیز اپنے کاروبار کے لیے تشہیر کے اس نادر موقع سے فائدہ اٹھائیے اور اشتہار دیجیئے۔
منجانب:
ادارہ نقیب طلبہ اسلام آباد